Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب ،سیاحتی ویزے پر آنے والوں کے لیے خصوصی مہر متعارف

ریاض :  ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے نئی مہر متعارف کروائی گئی ہے۔ ان کے پاسپورٹ پر ویکم ٹوریاض سیزن کی مہر لگائی جارہی ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ریاض سیزن انتظامیہ اور محکمہ پاسپورٹ کے تعاون سے…

عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63ہوگئی، اڑھائی ہزار سے زائد زخمی

بغداد:  عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کی نئی لہر میں ہلاکتوں کی تعداد 63ہوگئی ہے جبکہ اڑھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کے عراقی ہائی کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بغداد کے تحریر چوک اور ملک کے دوسرے شہروں میں لاکھوں مظاہرین نے…

ترکی نے جرمنی کی شمالی شام میںبین الاقوامی سکیورٹی زون کے قیام کی تجویز مسترد کر دی

انقرہ :  ترکی نے جرمنی کی طرف سے شمالی شام میں ایک بین الاقوامی سکیورٹی زون کے قیام کی تجویز رد کر دی ہے۔ ترک وزیر خارجہ میلود چاوش اولو نے انقرہ کے دورے پر گئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ما وس سے ملاقات کے بعد جرمنی کی تجویز کو غیرحقیقت…

شمالی شام میںفوجی کارروائی، نو افراد ہلاک

دمشق:  شام کے شمال مغربی حصے میں ایک فوجی کارروائی میں کم از کم نو افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق جس وقت ہیلی کاپٹر کی مدد سے یہ فضائی حملہ کیا گیا، اس وقت اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ارکان جائے وقوعہ پر…

ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کے اشارے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس کو بلاک کردیئے

نیویارک:  امریکا کے شہر نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ( سی پی جے) نے کہا ہے کہ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کے اشارے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس کو بلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سی پی جے کی تحقیق میں یہ…

مقبوضہ وادی میں بدترین کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کے 84 و یں روز بھی وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند رہیں جس کے سبب غذائی بحران مزید سنگین ہو گیا، بھارتی بربریت پر عالمی برادری کی مسلسل بے حسی بڑا المیہ ہے، کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج جاری ۔ تفصیلات کے…

ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک،داعش سربراہ کی دو بیگمات نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

واشنگٹن:  پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ،امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد ادلب میں آپریشن کیاامریکی خبررساں ادارے کے مطابق…

ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قرار

واشنگٹن: امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذیکی تحقیقات کو قانونی قرار دے دیا ہے۔امریکی عدالت کے جج نے رولنگ دی ہے کہ صدر کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے انکوائری قانونی عمل ہے۔عدالت کی جانب سے محکمہ انصاف کوہدایت جاری کی گئی ہے…

ماسکو ، چہار فریقی ملاقات، افغانستان میں قیام امن کا واحد حل مذاکرات ہیں

ماسکو: روس کے دارلحکومت میں روسی، چینی، امریکی و پاکستانی اہلکاروں کی ملاقات ہوئی جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے واحد راستہ مذاکرات ہی ہیں،شرکا نے امریکا پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ زیر غور معاہدے کو…

جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ، ہالینڈ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج

ہیگ: دنیا بھر کے کشمیری ستائیس اکتوبرکو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ اور ہالینڈ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا گیا۔ برطانیہ اور دیگر ممالک میںآج بلیک ڈے منایا جائے گا۔تھائی لینڈ میں تھائی، پاکستان…