Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر پابندی

لندن:  برطانوی حکومت نے کشمیر کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے قبل انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کرنے پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر سیکشن 14 پبلک آرڈر کے تحت پابندی لگائی گئی اور خلاف ورزی کرے…

تھائی لینڈ، بادشاہ نے پولیس جنرل سمیت 6 افسران کو برطرف کر دیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرا لانگ کورن نے انتہائی برے کردار پر ایک خاتون، رائل ہائوس ہولڈ بیورو میں تعینات پولیس کے لیفٹننٹ جنرل سکولکٹ چنترا اور دو شاہی محافظوں سمیت 6 افراد کو ملازمت سے برطرف کر دیا، برطرف افسران پر ذاتی یا دیگر…

سعودی وزیر خارجہ برطرف،فیصل بن فرحان السعود نئے وزیر خارجہ مقرر

ریاض:  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خارجہ اور ٹرانسپورٹ کے وزرا کو تبدیل کرکے بالترتیب فیصل بن فرحان السعود کو نیا وزیر خارجہ جب کہ انجینئر صالح بن نصر کو نیا وزیر ٹرانسپورٹ مقرر کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے عرب میڈیا کے…

افغانستان، القاعدہ کا اہم کمانڈر گرفتار، افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں القاعدہ کا اہم ترین کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی ہے،افغان حکام نے افغانستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخری دہشتگرد کو…

مقبوضہ کشمیر میں مزید کتنے دن پابندیاں برقرار رہیں گی، سپریم کورٹ کامودی سرکارسے استفسار

نئی دہلی: بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مقبوضہ کشمیر میں کتنے دن پابندیاں برقرار رکھنا چاہتے ہیں،اب تو 2ماہ سے زائد عرصہ ہو چلا ہے،آپ قومی مفاد میں پابندیاں عائد کرسکتے ہیں لیکن پھر بھی اس پر نظرثانی کی…

لندن، ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، مشتبہ شخص گرفتار

لندن: برطانوی پولیس نے لندن کے مشرقی علاقے میں واقع انڈسٹریل اسٹیٹ سے 39 افراد کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک بلغاریہ سے روانہ ہوا اور ویلز…

مشرق وسطی کو تباہ کن اسلحہ سے پاک کیا جائے، سعودی عرب

ریاض:  سعودی عرب نے مشرق وسطی کو تباہ کن اور ایٹمی اسلحہ سے پاک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری خطے کو تباہ کن اور ایٹمی اسلحہ سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قوام متحدہ کے تحت تباہ کن…

افغانستان،جنگ بندی و امن مذاکرات کا اگلا دور چین میں ہوگا، طالبان

کابل: افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی کے سیاسی حل سے متعلق بات چیت کا اگلا دور چین میں ہوگا۔ اطلاعات ہیں کہ آئندہ ہفتے ہونے والی اس ملاقات میں سرکردہ افغان دھڑوں اور شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ چین…

مکہ معظمہ،152غیر قانونی افراد گرفتار

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی اداروں نے السلام محلے میں تفتیشی کارروائی کرتے ہوئے 152 غیر قانونی افراد کو گرفتار کرلیا ہے،گرفتار شدگان میں مرد وخواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں شمیسی سینٹر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں…

یورپی یونین بریگزٹ کی تاریخ بڑھانے پر غور کرے گی

برسلز: یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی تاریخ میں توسیع تجویز کرنے جا رہے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا اصرار رہا ہے کہ ان کا ملک ہر صورت میں اکتیس اکتوبر کویورپی یونین سے علیحدہ ہو جائے…