Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
لندن میں کئی مہینوں سے خاموش بگ بین کی گھنٹی نئے سال کی شام گونجے گی
لندن(این این آئی)مہینوں سے خاموش لندن کی مشہور زمانہ گھڑی بگ بین کی گھنٹی نئے سال کی شام گونجے گی۔
فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 41 ہوگئیں،متاثرہ علاقوں میں بجلی اورانٹرنیٹ تاحال معطل
منیلا (این این آئی)فلپائن میں دو روز قبل ٹکرانے والے سمندری طوفان فان فون کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 41 ہوگئی۔
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، امریکی ٹھیکیدار ہلاک، متعدد زخمی
کرکوک(این این آئی)شمالی عراق کے شہر کرکوک میں واقع امریکی فوجی اڈے کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے
سعودی عرب، سیکیورٹی مہم کے دوران قانون کی 40 لاکھ خلاف ورزیوں کا انکشاف
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے شروع کردہ مہم کے دوران تقریبا دو ماہ سے میں قوانین کی خلاف ورزیوں کے چار ملین کوششوں کو ناکام بنایا گیا ہے۔
مکہ مکرمہ میں ساڑھے سات سو سال پرانی قبروں کے آثار دریافت
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ معظمہ کے سیکرٹریٹ حکام نے مقدس دارالحکومت میں المعلاء قبرستان کے قریب کھدائیوں کے دوران 687ہجری کے دور کی قبروں کے آثاردریافت کیے ۔
چین کا ایک طاقتور راکٹ ٹیسٹ کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
بیجنگ (این این آئی)چین نے ایک طاقتور راکٹ ٹیسٹ کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے
فلپائن کی امریکا کو ویزا پابندیوں کی دھمکی، دو سینیٹرز پر پابندی عائدبھی عائد کردیں
منیلا (این این آئی)فلپائن نے امریکا کی جانب سے ان کے عہدیداروں پر پابندیوں کے جواب میں دو امریکی سینیٹروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے
ہواوے کی چینی حکومت سے مالی معاونت لینے کے امریکی جریدے کے الزام کی تردید
نیویارک/بیجنگ(این این آئی)امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہواوے کو چین کی حکومت کی جانب سے 75 ارب ڈالرز کی مالی معاونت فراہم کی گئی ہے
ایران میں5.1شدت کا زلزلہ،جانی ومالی نقصان نہیں ہوا
تہران (این این آئی) ایران میں جمعہ کو صبح سویرے زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی
دبئی میں دنیا کا انوکھا میوزیم آف دی فیوچر افتتاح کے لیے تیار
دبئی (این این آئی)دبئی میں ایک ایسا زیرِ تعمیر منصوبہ بھی ہے جو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور یہ میوزیم آف دی فیوچرکے نام سے مشہورہوچکا ہے
