Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فرانس اپنے فوجی عراق سے نہیں ہٹائے گا، اسپین کچھ فوجیوں کو کویت منتقل کریگا
بغداد/پیرس(این این آئی)عراق میں امریکا کے زیر قیادت افواج پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد فرانس نے اعلان کیا ہے
ایرانی حملے کے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے حملوں کے نقصانات کا جائزہ لے ہیں۔
فارسی تہذیب وثقافت پر امریکی وایرانی وزرائے خارجہ میں ٹویٹر پر جنگ
تہران(این این آئی)عراق میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایرانی اور امریکی قیادت کے درمیان ذرائع ابلاغ پر لفظی جنگ بھی زور وشور سے جاری ہے۔حالیہ ایام میں امریکا اور ایران کی ایک…
سپاہ پاسداران انقلاب کا عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ،80ہلاکتوں کا دعویٰ
بغداد/واشنگٹن (این این آئی)ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80افرادکی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
یوکرینی مسافرطیارہ تہران میں گر کر تباہ،تمام سوار180افرادہلاک ہوگئے
تہران(این این آئی)ایران کے دارلحکومت تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرینی مسافر طیارہ تکنیکی خرابی کے باچ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام180 افراد ہلاک ہوگئے
امریکی جریدے نے پاکستان کو 2020 میں سیاحت کے لیے بہترین ملک قرار دے دیا
نیویارک (این این آئی)امریکی معروف کاروباری جریدے فوربز نے 2020 میں سفر کے لیے 10 بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا ۔
بھارت مخالف طلبہ گروپوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 12 افراد زخمی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کے حامی اور مخالف طلبہ گروپوں کے مابین تازہ جھڑپوں میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔
شامی ریاست کی بحالی کے لیے بہت کچھ کیا گیا،روسی صدر
دمشق(این این آئی )روسی صدر ولادی میر پوتین نے شام کا غیرعلانیہ دورہ کیا ہے اور صدر بشارالاسد سے ملاقات کی ہے
عمرہ سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں کی 70 فیصد بکنگ مکمل
مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی عرب میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں 70 فیصد بکنگ مکمل ہو گئی۔
عراق و ایران میں کام کرنے والے فلپائنی ورکرز کے انخلا کا پلان
منیلا (این این آئی)فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ ملکی فوج کسی بھی ہنگامی صورت حال کے پیدا ہونے پر فوری طور عراق اور ایران میں کام کرنے والے ملکی ورکرز کے انخلا کا بندوبست کرے گی۔
