Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
حملوں کا مقصد امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنا نہیں تھا کمانڈر پاسداران کا دعویٰ
تہران (این این آئی)سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کی فضائیہ کے کمانڈر ائیرفورس جنرل امیر علی حاجی زادہ نے عراق میں امریکا کے دو فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کے بارے میں ایک نیا دعویٰ کردیا ہے
سعودی عرب نے عراقی خود مختاری کی خلاف ورزی پر ایران کی مذمت کردی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے عراق کی علاقائی خود مختاری کی خلاف ورزی پر ایران کی مذمت کردی ہے
میزائل حملوں کے بعد ایران کے ساتھ جنگ کے لیے تیار تھے ،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کی جانب سے عراق میں فوجی اڈوں پر 16 میزائلوں کے داغے جانے پر اْن کا ملک ایران کے ساتھ جنگ کرنے کے لیے تیار تھا
بات چیت کے ذریعے ہنگامی حالات پر فوری قابو پایا جائے،عراقی کردستان
بغداد(این این آئی)عراق میں کردستان ریجن کے صدر، وزیراعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کے درمیان ملاقات میں عراق اور کردستان کے مختلف علاقوں میں ایرانی میزائل حملوں کا معاملہ زیر بحث آیاہے۔
کویت نے عریفجان کیمپ سے امریکی فوج کے انخلاء کی تردید کر دی
کویت سٹی (این این آئی)کویت کی حکومت نے عریفجان کے کیمپ سے امریکی انخلاء کی خبر کی تردید کر دی ہے۔
جنگ نہیں چاہتے،مگرحملوں کا تباہ کن جواب دیاجائیگا،ایران کی نئی دھمکی
تہران (این این آئی)ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا ہے لیکن وہ کسی بھی جارحیت کا تباہ کن جواب دے گا۔
ایران کے حملے پر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے؟ وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں
تہران (این ین آئی) ایران کے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے وقت امریکی صدر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے اس پر وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی تصاویر جاری کردیں۔
امریکا ،ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے غیر مشروط مذاکرات پر آمادہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
سلیمانی کے ہاتھ ہمارے فوجیوں کے خون سے رنگے تھے، برطانوی وزیراعظم
لندن(این این آئی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیمانی کے ہاتھ برطانوی فوجیوں کے خون سے رنگے تھے۔
سلیمانی کی ہلاکت پر ایران کا جواب ناکافی ہے،سپریم لیڈر خامنہ ای
تہران (این این آئی)ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای نے عراق میں اتحادی افواج کے اڈوں پر میزائل حملوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے چلا جانا چاہیے۔
