Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا نے ایران کے 8 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندی کا اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے خطے کو غیر مستحکم کرنے کے الزام میں ایران کے 8 اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا۔
طیارہ حادثہ، یوکرین کا ایران سے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر نے ایران کی جانب سے میزائل حملے میں تباہ ہونے والے طیارے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
امریکا کا ایران کے ایک اور اہم سینئر کمانڈر پر حملہ ،عبدالرضاشہلائی بچ نکلے
واشنگٹن(این این آئی) امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملہ کیا جو ناکام ہوگیا۔
ٹرمپ نے خود کو نوبیل امن انعام کا حقیقی حقدار قرار دیدیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو نوبیل امن انعام کا حقیقی حقدار قرار دے دیا۔
امریکا کی ایران کے ساتھ امن کو ایک اور موقع دینے کی کوشش،مذاکرات کی دعوت دیدی
تہران (این این آئی)ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد امریکانے ایران کے ساتھ جاری تنازعات کو مزید الجھانے کے بجائے ایران کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کی پالیسی اختیارکی ہے۔
کربلاء میں عراقی پولیس اور مظاہرین میں تصادم، متعدد مظاہرین زخمی
کربلا(این این آئی)عراق کے شہر کربلاء میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب نے ایران کا تازہ سائبر حملہ ناکام بنا دیا
ریاض(این این آئی) سعودی سائبر سیکیورٹی سروس نے ایرانی ہیکروں کی طرف سے کیا گیا ایک تازہ سائبرحملہ نام بنا دیا ہے
عالمی اتحادی فوج نے عراق میں داعش کے خلاف آپریشن روک دئیے
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی قیادت میں داعش کی سرکوبی کے لیے قائم کردہ بین الاقوامی فوجی اتحاد نے عراق میں داعش کے خلاف آپریشن روک دیئے ہیں۔
عالمی رہنماؤں کا ایران پر یوکرین کا مسافرطیارہ مار گرانے کا الزام
واشنگٹن(این این آئی)کینیڈا، امریکا اور برطانیہ کے حکام نے ایران پر یوکرین کا طیارہ تباہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
یمنی حکومت، جنوبی عبوری کونسل کاریاض معاہدے پرعمل درآمد کے لیے سمجھوتا
صنعاء (این این آئی)یمن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت نے جنوبی عبوری کونسل ( ایس ٹی سی) کے ساتھ الریاض معاہدے پر عمل درآمد کے لیے ایک سمجھوتے پر دست خط کیے ہیں۔
