Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مغربی ایشیا میں امریکا کے خاتمے کا آغاز ہوگیا،امریکی وزیرخارجہ
تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکا کی موجودگی کے خاتمے کا آغاز ہوگیا،
جواہر لعل یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے حملے میں زخمی طلبا پر ہی مقدمہ
نیویارک /نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والے طلبا کے خلاف ہی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔دہلی پولیس نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد کا شکار طلبا یونین…
سلیمانی نے اپنی نگرانی میں سعودی ہوائی اڈوں پر حملے کرائے،نائب امریکی صدر
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی نے سعودی ہوائی اڈوں پر حملے اپنی نگرانی میں کرائے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا
جنگوں سے اجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ جنگوں سے اجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، نئے سال کا آغاز ہماری دنیا میں ہنگامہ خیزی سے ہوا ہے
عراق سے فوج کے انخلاء کا خط اصلی ہے مگرغلطی سے بھیج دیا گیا، امریکا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی جانب سے عراق سے فوج نکالنے کا خط سامنے آنے کے بعد امریکی وزیر دفاع نے تردید کر دی
کروشیا میں صدارتی الیکشن سابق وزیراعظم نے جیت لیا
زیگرب (این این آئی)بلقان خطے کے ملک کروشیا میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں سوشل ڈیموکریٹ سیاستدان اور سابق وزیراعظم زوران میلانووچ نے مطلوبہ ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی ہے
جکارتہ میں سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 66 تک پہنچ گئیں
جکارتہ(این این آئی) انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والی ہلاکتیں چھیاسٹھ تک پہنچ گئیں۔
ٹرمپ ایرانی ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم، بڑی انتقامی کارروائی کا انتباہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی پر کیے گئے ڈرون حملے کی جوابی کارروائی کرنے پر ایران کے ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم ہی۔
امریکا لڑائی چھیڑنے کا حوصلہ نہیں رکھتا،ایرانی فوج کاٹرمپ کو جواب
تہران(این این آئی)ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ امریکا لڑائی کو شروع کرنے کاحوصلہ نہیں رکھتا ہے
ایران پرحملے کیلئے کانگریس کی منظوری درکار نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر کسی حملے کے لیے انہیں امریکی کانگریس کی منظوری درکار نہیں۔
