Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر کا مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا

جدہ (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں امن اور سلامتی فلسطینیوں سمیت تمام فریقوں کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں

شامی جنگجوئوں سے لڑائی میں ایران کی القدس فورس کے سینئر کمانڈر ہلاک

تہران (این این آئی )ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک فوجی کارروائیوں کی ذمے دار القدس فورس کے ایک سینئر کمانڈراصغرپاشاپور شام کے شمال مغربی صوبہ حلب میں اسد مخالف فورسز کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگئے ۔

کرونا وائرس کی وبا: چین کا امریکا کی مدد کی پیش کش قبول کرنے سے انکار

واشنگٹن(این این آئی)چین ماضی کے بحرانوں کی نسبت کرونا وائرس سے نمٹنے میں زیادہ شفاف ہے لیکن اس نے ابھی تک امریکا کی جانب سے اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے مدد کی پیش کش کو قبول نہیں کیا ہے