Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

2019میںافغان طالبان کے حملے 10 سال کی بلند ترین سطح پررہے،امریکی ادارہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے ایک ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار) نے بتایا ہے کہ افغانستان میں طالبان اور دیگر عسکریت پسندوں کے حملے 2019 کی آخری سہ ماہ میں بلند ترین سطح پر رہے۔

ہندو قوم پرست کی ’’یہ لو آزادی‘‘ کہہ کر مظاہرین پر فائرنگ ،طالب علم زخمی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہندو قوم پرست نے انٹرنیٹ پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران متنازع شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلبہ پر فائرنگ کرکے ایک طالبعلم کو زخمی کردیا۔

مجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا، محمود عباس

تہران (این این آئی )ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو اوسلو معاہدے کے تحت سلامتی تعاون سے دستبردار ہونے کاپیغام پہنچا دیاہے۔