Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ
صنعاء (این این آئی)یمن کی حوثی ملیشیا نے جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو راکٹ اور ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی شہریوں کا چین سے انخلا شروع،سیکڑوں پروازیں منسوخ
بیجنگ(این این آئی )متعدد ممالک نے چینی شہر ووہان سے اپنے شہریوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے نکالنا شروع کر دیا ہے۔
بھارت میں 24 ہفتوں تک کا حمل ضائع کرنے کی اجازت
نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے ریپ اور دیگر خطرات کا شکار خواتین کے لیے اسقاط حمل قانون میں آسانی پیدا کرتے ہوئے 24 ہفتوں کے حمل کو ضائع کرنے کی اجازت دے دی۔
طالبان نے تازہ حملوں میں 29 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک کردئیے
کابل(این این آئی) طالبان نے تازہ حملوں میں کم از کم 29 افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک کردئیے جو افغان حکومت کی جانب سے ان پر فضائی و زمینی حملے کیے جانے کے بعد سامنے آئے۔
امارات کے قریب سمندر میں آئل ٹینکر میں آتش زدگی،عملے کو بچا لیا گیا
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں فیڈرل اتھارٹی برائے لینڈ اینڈ میری ٹائم ٹرانسپورٹ نے ایک ریسکیو آپریشن میں سمندر میں ایک آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔
سپریم کورٹ کا غیر قانونی ری فنڈ کیس میں عبدالحمید انجم کے خلاف دوبارہ انکوائری کا حکم ، معاملہ نمٹا…
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر قانونی ری فنڈ کیس میں عبدالحمید انجم کے خلاف دوبارہ انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ایف بی آر 3 ماہ میں ڈپٹی کمشنر سیل ٹیکس عبدالحمید انجم کے خلاف انکوائری مکمل کرے
عرب لیگ کا امن منصوبہ پرغور کے لیے ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان
قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل، فلسطین امن منصوبے پر غور کے لیے آیندہ ہفتے کے روز اپنا ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
سلیمانی کو ہلاک کرنے والے امریکیوں کواعزاز دینے کی قرارداد
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی حکمراں ری پبلکن پارٹی کے تینتالیس سینیٹروں پر مشتمل گروپ نے ایک قرارداد پیش کی ہے
قطرکے شیخ خالد بن خلیفہ آل ثانی نئے وزیراعظم نامزد
دوحہ (این این آئی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز آل ثانی کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کی ذمے داری سونپی ہے۔
ترکی کی جیل میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کا معاملہ اقوام متحدہ میں پیش
قاہرہ(این این آئی)ترکی کی جیل میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کا معاملہ اقوام متحدہ میں پیش کردیاگیا،
