Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فغان عوام طالبان سے امن معاہدے کو جنگ کے خاتمے لیے غنیمت سمجھیں، ٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نئے مستقبل کے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
سعودی مشیر کی شاہ سلمان کی نیابت میں حسنی مبارک کی تعزیتی تقریب میں شرکت
قاہرہ(این این آئی ) قاہرہ میں سابق مصری صدر حسنی مبارک کی تعزیتی تقریب میں سعودی عرب کی طرف سے شاہ سلمان کی نیابت ان کے مشیر اور وزیر مملکت شہزادہ منصور بن متعب بن عبدالعزیز نے شرکت کی ہے ۔
جنرل صغیرحمود عزیز یمن کے نئے آرمی چیف تعینات
صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے یمن کی مسلح افواج کی کمان جنرل صغیر حمود عزیز کو سونپ دی ہے۔
ترک صدر کا امریکی ہم منصب کو فون،ادلب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
واشنگٹن/برلن (این این آئی) ترک ایوان صدر نے بتایا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو
فرانس میں کرونا کے نئے 19 کیسز کی تشخیص، کل تعداد 57 ہوگئی
پیرس(این این آئی) فرانس میں کرونا وائرس کے مزید 19 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد فرانس میں کرونا کے کل متاثرین کی تعداد 57 تک جا پہنچی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر دفاع نے بتایا
برطانوی اپوزیشن لیڈر جریمی کا نئی دہلی میں قتل عام پر اظہار تشویش
لندن(این این آئی)برطانیہ کے قائد حزب اختلاف جریمی کوربن نے نئی دہلی میں بلوائیوں کے ہاتھوں قتل عام پر تشویش کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ وہ اپنے حق کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کیساتھ کھڑے ہیں۔
کورونا دنیا میں جلد وبائی مرحلے میں داخل ہو جائے گا،آسٹریلوی وزیراعظم
کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی وزیر اعظم سکا ٹ موریسن نے کہاہے کہ خدشہ ہے کہ کورونا وائرس دنیا میں بہت جلد وبائی مرحلے میں داخل ہو جائے گا۔
جنوبی کوریامیں کورونا سے مزید761افرادمتاثر،تعداد2022ہوگئی
ٹوکیو/سیول(این این آئی) جنوبی کوریامیں کورونا وائرس سے مزید761افراد کورونا کا شکار ہوگئے اور مجموعی تعداد2022ہوگئی ہے۔
اسرائیلی جیل میں پانچ قیدی شدید بیمار، حالت تشویشناک
رام اللہ(این این آئی )اسرائیلی جیل میں قید پانچ بیمار فلسطینیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا
اسرائیلی فوج نے 19 فلسطینیوں سے ان کی آنکھیں چھین لیں
غزہ (این این آئی)اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے بتسلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کی آنکھوں کو نشانہ بناتے ہوئے 19 فلسطینیوں کو ان…
