Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان میں القاعدہ کا خاتمہ کردیا ہے،امریکی وزیرخارجہ
دوحا(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے دوحا میں طالبان کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کرکے افغانستان میں القاعدہ کا خاتمہ کردیا ہے
اٹلی میں کرونا متاثرین کی تعداد 1100 تک جا پہنچی، امریکا میں پہلی ہلاکت
واشنگٹن /لندن /روم(این این آئی)اٹلی میں کرونا وائرس کے مزید نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کرونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1100 تک جا پہنچی ہے جب کہ 29 مریض دم توڑ چکے ہیں
روس اور ترکی شام میں فوراً لڑائی روک دیں، فرانسیسی صدر کا مطالبہ
پیرس(این این آئی )فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے روس اور ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے علاقے ادلب میں جاری لڑائی روک دیں۔ ادلب میں جاری لڑائی نے بد ترین انسانی المیے کو جنم دیا ہے اور یہ صورت حال شامی حکومت کے اتحادیوں اور مخالفین کے…
کرونا کے شکار ایرانی رکن پارلیمنٹ کا انتقال،پانچ ارکان کی حالت تشویشناک
تہران (این این آئی)ایران میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے ایک رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی چند روز تک زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔
ترکی کے ادلب میںمسلسل فضائی حملے ، دو روز میں 74 شامی فوجی ہلاک
ادلب(این این آئی)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں جاری لڑائی کے دوران ترکی نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے بعد گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ترکی کے فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے شامی فوجیوں کی تعداد74 ہوگئی ہے۔…
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا جلد طالبان قیادت سے ملاقات کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں تحریک طالبان کے ساتھ طے پائے تاریخی سمجھوتے کو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کی طرف اہم قدم قرار دیا ہے اورکہاہے کہ وہ جلد ہی طالبان کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
امریکا، طالبان ڈیل کا خیرمقدم، تمام فریق امن کے لیے کام کریں، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے امریکا اور افغان طالبان کے مابین تاریخی امن معاہدے جنگ زدہ ملک میں دیر پا امن کی طرف اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے
ترکی سے مہاجرین کی نئی لہر باعث تشویش ہے، یورپی یونین
برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے ترکی کی سرحدوں سے پناہ گزینوں کی یورپ میں آمد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس موقع پر ہماری اولین ترجیح یہ یقینی بنانا ہے
افغان امن عمل،تمام فریقین معاہدے کی پاسداری کریں گے، اشرف غنی
کابل (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام فریقین اس معاہدے کی پاسداری کریں گی۔کابل میں چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور دیگر حکام کے ہمرا پریس…
ایران میں کرونا وائرس سے 210افرادہلاک ہوچکے،برطانوی میڈیا
لندن /تہران(این این آئی)برطانوی میڈیا نے کہاہے کہ ایران میں کرونا وائرس سے اب تک 210 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
