Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ترکی کا کسٹم ایجنٹ ایران کی سرحد کے نزدیک راکٹ حملے میں ہلاک
انقرہ (این این آئی)ترکی کے محکمہ کسٹم کا ایک ایجنٹ ایران کی سرحد کے نزدیک علاقے میں ایک بس پر راکٹ حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
لیبی فوج کی معیتقہ فضائی اڈے پر بمباری، ترکی کی دفاعی تنصیبات تباہ
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز دارالحکومت طرابلس میں قائم معیتیقہ ہوائی اڈے پر ترکی کی حالیہ ایام میں قائم کردہ دفاعی تنصیبات اور پلیٹ فارمز کو نشانہ بنا کر انہیں مکمل طور پرتبادہ کردیا ہے۔
اردن اور مراکش میں اٹلی پلٹ دوشہریوں میںکرونا وائرس کی تصدیق
رباط/عمان (این این آئی)چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس افریقی عرب ملک مراکش اور مشرق وسطیٰ میں اردن تک پہنچ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں تصدیق کی کہ اٹلی سے آنے والے ایک مراکشی شہری کے کرونا…
چین میں کرونا وائرس سے مزید 42افرادہلاک،دنیابھر میں ہلاکتوں کی تعداد3000سے متجاوز
بیجنگ (این این آئی)چین کی جانب سے 42 نئی ہلاکتوں کی تصدیق کی بعد دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ ہونے والی اموات کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی ہے۔
افغان طالبان تمام دھڑوں کی مخلوط حکومت میں شمولیت پر آمادہ
کابل(این این آئی ) افغان طالبان نے اگلے ہفتے ناروے میں ہونے والے افغان دھڑوں کے ممکنہ مذاکرات میں اتفاق رائے کی صورت میں تشکیل پانے والی مخلوط حکومت میں شمولیت پر اصولی طور پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
دہلی فسادات،ہندو بلوائیوں کے حملوں میں اموات کی تعداد 50 ہو گئی
نئی دہلی (این این آئی) دہلی میں جگہ جگہ مودی کے مظالم کی داستان، مرنے والوں کی تعداد پچاس ہو گئی۔ مسلم آبادیاں کھنڈر میں تبدیل کر دی گئیں۔
عراق، وزیر اعظم کے لیے نامزد محمد علاوی نے اپنا نام واپس لیا
بغداد(این این آئی)عراق کے نئے وزیر اعظم کے لیے نامزد امیدوار محمد علاوی نے اپنی امیدواری واپس لے لی ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کا تازہ تجربہ
ٹوکیو/پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے سمندر میں دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزارت دفاع نے اس امر کی تصدیق کی کہ دونوں میزائل نہ تو جاپان کی حدود میں گرے اور نہ ہی اس کے اقتصادی زون میں۔
ترکی کا شام میں آپریشن سپرنگ شیلڈ،19شامی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
انقرہ /دمشق لندن (این این آئی )برطانیہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہاہے کہ ترکی کی جانب سے شام کے صوبہ ادلب میں کیے گئے
ملتان ، شہریوں نے پی سی بی اور غیرملکیوں کے دل جیت لیے،80ہزار شائقین کی اسٹیڈیم میں موجودگی
لاہور /ملتان (این این آئی) ملتان کے شہریوں نے پی سی بی اور غیرملکیوں کے دل جیت لیے ،تقریباً 80 ہزار شائقین کرکٹ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سنسنی خیز میچز دیکھنے کیلئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔
