Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کرونا وائرس،جی سی سی کے شہریوں اور مکینوں کا سعودی عرب میں داخلہ محدود

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اضافی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) سے تعلق رکھنے والے شہریوں اور مکینوں کے گذشتہ چودہ روز کے دوران میں کسی اور ملک میں جانے کی صورت میں مملکت…

حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکی

بغداد(این این آئی)عراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس چیف مصطفیٰ الکاظمی کو وزیراعظم نامزد کیا گیا تو حزب اللہ پورے عراق کو جنگ کی آگ میں جھونک دے گی۔

نیتن یاھو کا کنیسٹ کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ

تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔دوسری جانب نیتن یاھو کو اپنے سیاسی حریف اور سابق آرمی چیف جنرل بینی گینٹز کی جماعت بلیو اور وائٹ سے…

سعودیہ میں کرونا کاپہلا کیس،ایران سے لوٹنے والا شہری مہلک مرض کا شکار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والا شخص مملکت کا شہری ہے۔