Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
لیبی فوج نے قومی وفاق کے زیر استعمال گولہ بارود گودام تباہ کر دیا، نئے حملے کی تیاری
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب مشرق میں الموز پروجیکٹ کے قریب السبعہ کے علاقے میں قومی وفاق کی وفادار ایک ملیشیا کے ٹھکانے پر کم سے کم 10 گولے داغے جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود اسلحہ کا ایک بڑا ڈپو تباہ ہو…
کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو113 ارب ڈالر نقصان کا اندیشہ
نیویارک(این این آئی)انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے کہا ہے کہ چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو 63 ارب سے 113 ارب ڈالر تک نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
شام میں فوجی کارروائی کا معاملہ، ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے
انقرہ(این این آئی)شام میں فوجی کارروائی کے معاملے پر ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے، اپوزیشن لیڈر نے صدر رجب طیب اردوان پر شام میں ہلاک ترک فوجیوں کی بے توقیری کا الزام لگادیا ہے اور کہاہے کہ اردوان کے اپنے بچوں نے فوج میں طویل سروس نہیں کی…
ہر عورت چھ بچے پیدا کرے،صدروینزویلا کی اپنے ملک کی خواتین سے اپیل
کراکس (این این آئی)وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لیے چھ چھ بچے پیدا کریں۔
لوگ گھروں میں نماز ادا کریں، مسجد جانے سے اجتناب برتیں،تاجک حکومت
دوشنبے(این این آئی)کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ انیس کے باعث وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کی حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے
امریکی صدارتی انتخابات ،مائیکل بلوم برگ جوبائیڈن کے حق میں دستبردار
نیویارک(این این آئی)مائیکل بلوم برگ جوبائیڈن کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکل بلوم برگ کی جانب سے جوبائیڈن کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد الزبتھ وارن نے برنی سینڈرز کے حق میں دستبردار ہونے کے لیے بات چیت شروع کردی۔
حملے کے بعد طرابلس کے معیتیقہ ہوائی اڈے کو خالی کرا لیا گیا
طرابلس(این این آئی)لیبیا کے مقامی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے معیتیقہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر زور دار دھماکوں کے بعد ہوائی اڈے کو خالی کرالیا گیا ہے۔
عرب پارلیمنٹ کا ایرانی خطرات سے نمٹنے کے لیے متفقہ حکمت عملی پر زور
قاہرہ(این این آئی )عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمنٹ نے خطے کو ایران کی طرف سے درپیش خطرات سینمٹنے کیلیے متفقہ حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
حماس کی درخواست پرمصرکی کرونا سے نمٹنے میں مدد کی یقین دہانی
قاہرہ(این این آئی) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے مصری حکومت سے غزہ کی پٹی میں کرونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لیے طبی امداد کی درخواست کی ہے۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عمرہ پر پابندی عارضی ہے،سعودی کابینہ
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ اور اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حفظِ ماتقدم کے طور پر کیے گئے
