Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
تین خلیجی ممالک کے شہریوں کو صرف فضائی راستے سے سعودیہ داخلے کی اجازت
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تین خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت سے مملکت میں ان افراد کو داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی جو بذریعہ ہوائی جہاز سفر کریں گے۔
کرونا وائرس کے سبب کویت نے سات ممالک کے لیے فضائی پروازیں روک دیں
کویت سٹی (این این آئی )کویت میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے واسطے ایک ہفتے کے لیے 7 ممالک کے ساتھ فضائی پروازوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ کی خادم الحرمین الشریفین سے ملاقات
لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے سعودی عرب کے دورے کے دورے کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔
سعودی وزیرمعیشت اور منصوبہ بندی اپنے عہدے سے سبکدوش
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے معیشت اور منصوبہ بندی کے وزیر محمد بن مزید التویجری کو اْن کے عہدے سے سبکدوش کر کے شاہی دیوان میں مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔
کرونا وائرس میں مبتلا ایرانی مرکزی بینک کے چھ ملازمین ہلاک
تہران (این این آئی)ایران میں حکومتی اہلکاروں میں کرونا وائرس بڑے پیمانے پر پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔ تقریبا ہر نئے دن اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کے مزید کیس سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطین میں سات افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، چرچ آف نیٹیوٹی بند
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ فلسطینی علاقوں میں 7 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملے میں ایران ملوث ہے، یمن کا الزام
صنعاء (این این آئی)یمن کی آئینی حکومت نے بحیرہ عرب میں خلیج عدن کی طرف سفر کرنے والے ایک تیل بردار جہاز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے پرایران کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
مصر میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق
قاہرہ (این این آئی)مصر نے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص مصری شہری ہے
لیبی فوج نے قومی وفاق کے زیر استعمال گولہ بارود گودام تباہ کر دیا، نئے حملے کی تیاری
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب مشرق میں الموز پروجیکٹ کے قریب السبعہ کے علاقے میں قومی وفاق کی وفادار ایک ملیشیا کے ٹھکانے پر کم سے کم 10 گولے داغے جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود اسلحہ کا ایک بڑا ڈپو تباہ ہو…
کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو113 ارب ڈالر نقصان کا اندیشہ
نیویارک(این این آئی)انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے کہا ہے کہ چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو 63 ارب سے 113 ارب ڈالر تک نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
