Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت خواتین کے لیے غیر محفوظ، ہر 15منٹ میں ایک زیادتی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں جرائم کے تازہ ترین سرکاری اعداد وشمار میں بتایاگیا ہے کہ ملک میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطاً 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289 واقعات پیش آتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں جرائم کے اعدادو شمار…
چین میںکورونا کے مریضوں کے لیے مختص عمارت گرنے سے چھ افراد ہلاک
بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر کونزو میں کورونا وائرس کے مریضوں کے قرنطینہ کے لیے مختص ہوٹل کی عمارت زمین بوس ہونے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں
ممکن ہے کہ طالبان دوحہ معاہدے کی پاسداری نہ کریں، امریکی انٹیلی جنس
واشنگٹن/دوحہ(این این آئی) امریکی حکومت کو خفیہ اطلاعات ملی ہیں کہ طالبان امریکا کے ساتھ حال ہی میں کیے گئے معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میں تین امریکی حکام کے انٹرویو شامل کیے گئے
ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے خواتین کو قومی دھارے میں لانا بہت ضروری ہے، اسد قیصر
اسلام آباد (این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے خواتین کی بے حرمتی اور ان پر جبر و تشدد روز مرہ کا معمول بن چکا ہے،مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 117 دنوں سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے…
عمرہ زائرین کے علاوہ خانہ کعبہ کو طواف کے لیے کھول دیا گیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کو عمرہ زائرین کے سوا باقی تمام مسلمانوں کے طواف کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مطاف کی صفائی اور کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے اختیار کردہ تدابیر کے پیش نظر مطاف کو خالی کرانے کیے بعد آج ہفتے کو…
کاش کہ ہم قْم میں بر وقت سخت قرنطینہ کا انتظام کر لیتے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
تہرا ن (این این آئی)ایران کے ایک اصلاح پسند رْکن پارلیمنٹ مصطفیٰ کواکبیان نے حکومت کی طرف سے پورے ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کے باوجود قم شہر اور مزارات کی حفاظت کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 کیسوں کی تصدیق
ریاض (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا
عمرہ پر پابندی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ضروری ہے،امام کعبہ
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار دیا…
اماراتی ولی عہد محمد بن زاید اور بل گیٹس کا کرونا خاتمے کی مشترکہ جدوجہد پر اتفاق
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر الشیخ محمد بن زاید آل نہیان اور امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنے سے…
عمرہ پر عارضی پابندی شریعت کے مطابق ہے، آئمہ حرمین
ریاض (این این آئی)امام مسجد حرام اور ممتاز عالم دین الشیخ ڈاکٹر عبداللہ الجھنی اور مسجد نبوی کے امام وخطیب الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر نے سعودی حکومت کی طرف سے کرونا وباء کے خطرے کی
