Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

آٹھ سعودیوں کوایران کے لیے جاسوسی پرموت اور قید کی سزائیں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی ایک سکیورٹی عدالت نے آٹھ سعودی شہریوں کو ایران کے لیے جاسوسی اور الریاض میں دو غیرملکی سفارت خانوں کی نگرانی کے جْرم میں قصور وار قرار دے کر موت اور قید کی سزائیں سنادیں ۔

دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایران کے لیے تمام پروازیں منسوخ

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ کی غرض سے دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں سے ایک دبئی بین الاقوامی ائیرپورٹ سے ایران کے لیے تمام پروازیں ایک ہفتے تک منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایران کے شہر قْم میں کرونا وائرس سے50 ہلاکتیں،وزیر صحت کو تنقید کا سامنا

تہران (این این آئی)ایران کے شہر قْم میں مہلک وائرس کرونا سے مرنے والوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اس شہر سے منتخب رکن پارلیمان احمد امیرآبادی فرحانی نے قْم میں ہلاکتوں کی یہ نئی تعداد بتائی ہے۔

حوثی باغی عالمی سلامتی اور بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے خطرہ ہیں،یمن

صنعاء (این این آئی )یمن کی آئینی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ساحلی پٹی پر حوثی ملیشیا کی موجودگی بحری جہازوں اور بین الاقوامی تجارتی نقل و حرکت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی وجہ سے نہ صرف بین الاقوامی آبی ٹریفک…