Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کرونا وائرس کا خطرہ، امارات نے شہریوں کو ایران اور تھائی لینڈ کے سفر سے روک دیا
ابوظہبی(این این آئی )کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کی ایران اور تھائی لینڈ کے سفر پرتا حکم ثانی پابندی عاید کردی ہے۔
لیبیا کی عسکری کمیٹی کے دونوں فریقوں نے جنیوا مذاکرات کا بائیکاٹ کردیا
جنیوا(این این آئی)لیبیا کی جوائنٹ ملٹری کمیٹی نے اقوام متحدہ کی کوششوں سے جنیوا میں جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارکردیا ہے۔
سعودی عرب میں پانچ ماہ میں چار لاکھ سیاحتی ویزے جاری
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ مملکت میں دینی سیاحت کے ساتھ ساتھ سیاحت کے دوسرے پہلوئوں پر بھی تیزی سے کام کررہی ہے۔
کرونا وائرس نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی،عالمی سیاحت بری طرح متاثر
بیجنگ (این این آئی)چین میں سامنے آنے والے کرونا وائرس نے صرف چین بلکہ پوری دنیا کی معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ،عرب ٹی وی کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سیاحت بری طرح متاثر ہوئی ہے
قاسم الریمی کے قتل کے بعد جزیرہ العرب کی القاعدہ قیادت میں پھوٹ پڑ گئی
صنعاء(این این آئی)یمنی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کمانڈر قاسم الریمی کے قتل کے بعد اس کی جگہ خالد باطرفی کو جزیرہ العرب میں القاعدہ کا نیا کمانڈر مقرر کیے جانے پر تنظیم میں سخت اختلافات سامنے آئے ہیں۔
چین میں کورونا مزید 150 زندگیاں نگل گیا
بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 409 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
پاکستان نے دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے بہت کوششیں کیں، چین
بیجنگ (این این آئی)چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے بہت کوششیں کیں
غزہ سرحد پر جھڑپ کے بعد اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب راکٹ باری
تل ابیب(این این آئی)فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی سرحد پر قابض فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے بعد اسرائیل کے جنوب علاقے کی جانب کم سے کم بیس راکٹ فائر کیے
اتحادی جماعت سے اختلافات،ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمدمستعفی
کوالالمپور(این این آئی)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ ملائیشیا کے بادشاہ کو جمع کرادیا ہے۔
بھارت کی جانب سے کشمیر کی حیثیت کاخاتمہ ٹرمپ کی ثالثی کے دعوؤں سے منسلک
واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر ثالثی کے دعوؤں سے منسلک کردیا ہے۔
