Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین کیخلاف ثبوت ہیں، انتخابات میں میری شکست کیلئے بیجنگ آخری حد تک جائیگا، ٹرمپ

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ چین کی طرف سے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ بیجنگ نومبر ان کے دوبارہ انتخابات میں شکست کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔

مسلم دشمنی میں جوبائیڈن ٹرمپ کے نقش قدم پر ، ٹرمپ کے غلط فیصلے کو تسلیم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: سابق امریکی نائب صدر اور رواں برس نومبر میں ڈیموکریٹک کے صدارتی امیدوار 77سالہ جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ امریکی صدر بن جاتے ہیں تو وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک غلط فیصلے کو برقرار رکھیں گے،

افغا نستان ،خود کش دھماکے میں 3 افراد ہلاک ،15زخمی

کابل (شِنہوا)کابل شہر سے باہر چار آسیاب کے ریشخور علاقے میں بدھ کے روز ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان کے مطابق 3 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

صارفین کے واٹس ایپ اکائونٹس ہیک، فیس بک کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ

واشنگٹن:  فیس بک انشورنس نے اپنی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کے اکائونٹ کو ہیک کرنے یا ان تک رسائی حاصل کرنے کے الزام میں اسرائیلی کمپنی کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے

برطانوی ائر لائنز کے 12ہزار ملازمین کے فارغ ہونے کا خطرہ

لندن:  عالمی وبا کی وجہ سے برطانوی ائر لائنز کے 12 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کیے جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملازمین کو فارغ کیے جانے کا فیصلہ کمپنی کی دوبارہ تعمیر نو کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

کورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا ہوشرباانکشاف

واشنگٹن: دنیا بھر میں 30 لاکھ سے زائد انسانوں کو متاثر کرنے والی وبا کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے گرچہ نئی اور حیران کن علامتیں بھی سامنے آئیں، تاہم گزرتے وقت کے ساتھ اس مرض کی نئی علامتیں اور مسائل بھی سامنے آ رہے ہیں