Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کورونا سے اموات معلوم تعداد سے 60 فیصد زیادہ ہو سکتی ہے، برطانوی اخبار
لندن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بتائی جانے والی تعداد سے 60 فیصد تک زیادہ ہو سکتی ہے۔
وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں، اطالوی وزیر اعظم
روم: اطالوی وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں
افغانستان، امن معاہدہ کے بعد تشدد میں بڑھوتری ہوئی ،اقوام متحدہ
کابل: اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن عمل کی راہ ہموار کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے جانے کے بعد افغانستان میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے
چین ، اسکول میں سماجی دوری کا منفرد طریقہ کار
ہینگ ژو: عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مرکز چین میں نظام زندگی اب آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے۔چین میں دفاتر، اسکول اور دیگر ادارے کووڈ 19 سے بچنے کے لیے اب بھی تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں۔
جرمنی ، لاک ڈائون کیخلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
برلن: جرمنی میں ایک عرصے سے جاری لاک ڈائون کے خلاف ایک ہزار سے زائد افراد نے احتجاج کیا اور احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
سربراہ شمالی کوریاکم زندہ اور ٹھیک ہیں، جنوبی کوریا کا دعویٰ
سئیول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے زندہ اور صحت یاب ہونے کا دعوی کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کورین حکام شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی موت کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر احتیاط برت رہے ہیں
امریکہ کی افغان طالبان سے افغانستان میں جنگ بندی کی اپیل
واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان گروہ آپس میں لڑنے کے بجائے کورونا وائرس سے لڑیں اور طالبان کورونا وائرس پر قابو پانے تک اپنی کارروائیاں روک دیں
لندن، چاقو زنی کی 2 وارداتیں، 2 بچے اور ایک نوجوان ہلاک
لندن: برطانیہ میں چاقو زنی کی دو وارداتوں میں 2 بچوں اور ایک نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لندن اور برمنگھم میں چاقو زنی کی دو مختلف وارداتوں میں دو بچوں سمیت تین افراد کو جانوں سے محروم کر دیا گیا
طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں، زلمے خلیل زاد
واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے طالبان سے تشددمیں کمی اور سیز فائر کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں،
کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم (آج)سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے
لندن: عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نئے ہفتے کے آغاز پر (آج) پیر کو آفس جوائن کریں گے۔
