Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

شامی جنگجوئوں کا لیبیا میں لڑنے سے انکار، ترکی نے فنڈنگ روک دی

دمشق: شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے دارے 'سیرین آبزر ویٹری فارہیومن رائٹس' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی جنگجو گروپوں نے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حمایت میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔