Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین، مین ہول کے ڈھکن چرانے پر سزائے موت کی تجویز
بیجنگ: چین میں اب مین ہول کے ڈھکن چرانے کے پاداش میں سزائے موت بھی سنائی جاسکتی ہے۔ حیرت انگیز طور پر اس سخت ترین سزا کی تجویز خود عدلیہ کے اعلی حلقوں نے دی ہے۔
فاشزم کے نشے میں دھت بھارتی انتہاپسندوں کی دبئی میں مقیم صحافی کو دھمکیاں
دبئی: بھارتی انتہاپسندوں نے فاشزم کے نشے میں دبئی میں مقیم صحافی کو بھی دھمکیاں دے ڈالیں۔دبئی میں مقیم گلف نیوز کے فیچرز ایڈیٹر نے خلیجی ملکوں میں مقیم بھارتی باشندوں کی مسلم مخالف مہم بے نقاب کی تھی۔
امریکا نے درخواست قبول کر لی، پاکستان کو وینٹی لیٹرز فراہم کئے جائینگے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ان سے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز بھیجنے کی درخواست کی ہے جس پر وہ رضامند ہوگئے ہیں۔عالمی وبا کے حوالے سے وائٹ ہائوس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کی…
رمضان المبارک میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے،امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلا ئوکی وجہ سے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کیا جائے۔
لاک ڈاؤن کے دوران ڈچ میوزیم سے نایاب پیٹنگ چوری
ایمسٹرڈیم: ڈچ میوزیم سے 2 کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈ کی پینٹنگ چوری ہوگئی، جس کی فوٹیج پولیس نے سوشل میڈیا پر جاری کردی۔
شام پر چڑھائی، کینیڈا نے ترکی کو اسلحہ کی سپلائی پر پابندی میں توسیع کر دی
انتاریو: شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے رد عمل میں کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کو ہتھیاروں کی نئی برآمدات پر عاید کی گئی پابندی غیر معینہ مدت کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔
امریکی بحری جہازوں کو تباہ کر دیں گے، ایران
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے دھمکی دی ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امریکی جہازوں کو تباہ کر دیا جائے گا۔
ٹرمپ نے کورونا کی ویکسین تیار کرنیوالے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا
واشنگٹن: امریکا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔
سعودی حکومت کا اقتصادی سرگرمیاں بتدریج بحال کرنے پر غور
ریاض: کرونا وائرس نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور کاروبار زندگی ٹھپ ہوچکا ہے تاہم سعودی حکومت اقتصادی سرگرمیاں بتدریج بحال کرنے پر غور کررہی ہے۔
چین حساس لیبارٹریز کی انسپیکشن کی اجازت دے، امریکا کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے چین پر کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث حساس لیبارٹریز میں انسپکٹرز کو جانے کی اجازت دینے کے لیے زور دیا ہے۔
