Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
2گھنٹے کی تقریب میں شرکت ،100ملین ڈالر کی پیشکش ،سابق باسکٹ بال اسٹار نے ٹھکرا دی
شکاگو: شکاگو بلز کی جانب سے کھیلنے والے سابق باسکٹ بال اسٹار 1998 میں ریٹائر ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں ذرا برابر بھی کمی واقع نہیں ہوئی۔
ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا عندیہ دیدیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد ہونے والے ٹرانزٹ سسٹم سے لے کر گیمنگ ڈیوائسز، وینٹی لیٹرز اور فوجی سازو سامان پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا عندیا…
اگر تیل کی پیداوار اور قیمتیں کم نہ کی گئیں تو وہ سعودی عرب سے اپنی فوج واپس بلالیں گے، ٹرمپ کی محمد…
واشنگٹن: سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کیحوالے سے اختلافات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو معاملات بہتر نہ بنانے پر سب سے بڑی دھمکی دی تھی۔
کینیا، غربت کی داستان رقم، حساس دل رو پڑے، ماں نے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھر پکادیئے
ممباسا: مشرقی افریقی ملک کینیا کی ایک مجبور ماں کی جانب سے بھوکے بچوں کو سلانے کے لیے پتھروں کو کھانے کے طور پر پکائے جانے کے واقعے نے حساس دل لوگوں کے جنجھوڑ دیا۔
کانگو،پاکستانی امن مشن کو اقوام متحدہ کا زبردست خراج تحسین
جنیوا: اقوام متحدہ نے دنیا میں امن و امان کو قائم کرنے کے لیے پاکستانی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کیا ہے۔ا
امریکا،پولیس نے 1983میں ہونے والے قتل کا کیس حل کر لیا
اوہایو: امریکی ریاست اوہایو کی پولیس نے ایک ایسے قتل کا کیس حل کر لیا ہے جو 37 سال قبل ہوا تھا۔تفصیلات
امریکی فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں اضافہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا۔
جنوبی کوریا، زیرتعمیرعمارت میں آتشزدگی، 38افرادہلاک
سئیول: جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب، غیر ملکی ورکرز کے لیے ڈھائی لاکھ مکانات
ریاض: سعودی حکام کرونا وائرس کی وبا کے دوران غیر ملکی ورکرز کے لیے مناسب رہائش کا انتظام کر رہے ہیں اور اس کے لیے ڈھائی لاکھ سے زائد مکانات کی فہرست تیار کی گئی ہے۔
کورونا سے تباہی،نیویارک میں جگہ کم پڑگئی، لاشوں کر ٹرکوں میں رکھا جانے لگا
نیویارک: کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کے شہر نیویارک کے مردہ خانوں میں لاشوں کو رکھنے کے لیے جگہ کم پڑجانے کے بعد لاشوں کو سڑک پر کھڑی ٹرکوں پر رکھنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
