Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت میں ماسک نہ پہننے پر بکرا گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں پولیس نے معمول کے گشت کے دوران ایک بکرے کو بغیر ماسک پہننے گھومتا دیکھا تو گرفتار کرکے تھانے لے گئے۔ بکرے کے مالک نے تھانے پہنچ کر رہائی کی استدعا کی تو اس شرط پر کہ دوبارہ بکرے کو ماسک کے بغیر سڑک…

غلافہ کعبہ کو مسجد الحرام تک پہنچانے کی تیاری مکمل کر لی گئی

الریاض:  الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے نے غلافہ کعبہ کی خانہ کعبہ شریف تک پہنچانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ کے مطابق غلاف کعبہ کو کعبہ شریف تک پہنچانے کے لیے ایک بڑے ٹرک پر لایا جاتا ہے۔ اس ٹرک پر غلاف…

’اگر صدر بنا تو پہلے ہی دن مسلم تارکین وطن پر پابندی ختم کر دوں گا‘

امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ایک مرتبہ دوبارہ اپنے وعدے کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدارتی انتخاب جیت گئے تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے تارکین وطن کے ملک میں داخلے پر پابندی کے حکمنامے کو…

افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت…

امارات ، عید الاضحی پر 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ابوظہبی: ا نہوں نے ان قیدیوں کے ذمے جرمانے بھی ادا کرنے کا حکم دیا ۔یاد رہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید نے رمضان کی آمد پر 1511 قیدی رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی پر 515 قیدی…

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 56 لاکھ 76 ہزار 604 ہو گئی

بیجنگ:جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ کے مطابق 25جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں۔