Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کی شام کے جنوبی صوبے میں فوجی مقامات پر فائرنگ،2فوجی زخمی
دمشق: اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے شام کے جنوبی صوبے قنیطرہ میں شامی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ، جس میں دو فوجی زخمی ہوگئے
امریکہ کی قونصل خانہ بند کرنے کی درخواست تعلقات کو خراب کرنے کی دانستہ کوشش تھی،چینی قونصلر جنرل…
ہیوسٹن: ہیوسٹن کے چینی قونصلر جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے قونصل خانہ کو بند کرنے کی یک طرفہ اور اچانک درخواست چین اور امریکہ کے باہمی مفاد اور دو طرفہ تعاون پر مبنی تعلقات کو خراب کرنے کی دانستہ کوشش تھی
چین نے نیا ہائی ریزولوشن میپنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
تھائی یوآن: چین نے شمالی صوبے شنشی کے تھائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ہفتہ کے روز ایک نیا ہائی ریزولوشن میپنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے ۔مرکز کے مطابق ژی وآن III 03 سیٹلائٹ کو لانگ مارچ- 4
امریکہ باہمی تعلقات میں حالیہ مشکلات کا ذمہ دار ہے،چینی وزیر خارجہ
بیجنگ: چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں حالیہ مشکلات کا ذمہ دار ہے۔
استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 برس بعد نماز جمعہ کی ادائیگی
انقرہ: استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کے لیے لوگ صبح سویرے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران روح پرور مناظر دیکھے گئے۔
ترکی میں آج تاریخ رقم، صدر رجب طیب اردوان نے عمارت پر نصب نئی تختی کی…
ٹوکیو، بھارتی سفارتخانے کے سامنے پرامن احتجاج کیا جائے گا
جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔…
نیپال میں بارشیں اور سیلاب، 132 افراد ہلاک
نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کے علاوہ 53 افراد لاپتہ بھی ہو گئے ہیں۔
نیپال میں طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فصلیں تباہ اور لاتعداد…
عہدہ چین سے ڈیل پر نہیں ملا:سربراہ ڈبلیو ایچ او نے پومپیوکا الزام مسترد کردیا
جنیوا : آن لائن پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مائیک پومپیو کا الزام جھوٹ پر مبنی اور ناقابل قبول ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی وزیر خارجہ عالمی وبا کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں۔ الزام مسترد
آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے: رجب طیب اردوان
انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ 86 سال بعد آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کے بعد ہماری اگلی…
کولمبیا، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 9 فوجی ہلاک،6زخمی
بگوٹا: کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں 9 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
