Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران کا زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران نے زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔ ایران کے جنوبی علاقے میں جنگی مشقیں جاری ہیں۔ مشقوں کے آخری حصے کو نبی…

افغان امن عمل میں بڑی پیشرفت، عید کے بعد امن مذاکرات کے آغاز کی امید مزید روشن

افغان امن عمل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، عید کے بعد امن مذاکرات کے آغاز کی امید مزید روشن ہوگئی۔ افغان صدر اشرف غنی کے بعد طالبان نے بھی عید کے فوری بعد انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین…

حج متکبر طاقتوں کیخلاف طاقت کا مظاہرہ ہے: خامنہ ای

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حج بدعنوان، ظالم، لوٹ مار کرنے والی متکبر طاقتوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ ہے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حجِ…

کورونا کے باعث عالمی سیاحت کو 320 ارب ڈالر کا نقصان

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سیاحت کی صنعت کو پانچ ماہ کے دوران تین سو بیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کا کہنا ہے کہ جنوری سے مئی کے درمیان عالمی سیاحت کو تین سو بیس ارب ڈالر کا خسارہ ہوا ہے، اس عرصے…

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دیدی

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا ہے اور اس قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر کو ترکی میں مقامی نمائندے تعینات کرنے ہوں گے۔…

لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز

مکہ مکرمہ: لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز ہو گیا،عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ کل ادا ہو گا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی بھی کل ہی ہو گی۔ لبیک اللھم لبیک…

ٹرمپ کے بیٹے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا

کورونا سے متعلق وڈیو ٹوئٹ کرنے پر ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔ ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے اکاؤنٹ پر بارہ گھنٹے کی پابندی لگائی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے ہائیڈروکسی…

افغانستان میں قیام امن کی جانب ایک اور قدم، افغان صدر نے مذاکرات کے آغاز کا عندیہ دیدیا

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے امید کی شمع روشن کرےے ہوئے بیان دیا ہے کہ ایک ہفتے بعد طالبان سے براہ راست مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں۔ زلمے خلیل زاد انٹرا افغان مذاکرات کو حتمی شکل دینے کے لیے جلد پاکستان پہنچیں گے۔ اُدھر طالبان نے عید کے دوران…

سوڈان کے علاقے دارفور میں تازہ حملوں میں مزید 60 افراد ہلاک

اقوام متحدہ میں انسانی امور کے روابط سے متعلق ادارے (او سی ایچ اے) سے وابستہ ایک سینیئر اہلکار کا کہنا ہے کہ سوڈان میں دارفور کے مستیری شہر میں مسالت کمیونٹی کو ایک بار پھر سے نشانہ بنایا گيا ہے۔ خبروں کے مطابق تقریباﹰ پانچ سو مسلح افراد نے…

دنیا میں کورونا کیسز 16646983، اموات 656608

کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 66 لاکھ 46 ہزار 983 تک جا…