Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
قائداعظم پر کتاب لکھنے والے سابق بھارتی وزیردفاع جسونت سنگھ انتقال کر گئے
بھارت کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی آخری رسومات جودھپور میں ادا کی جائیں گی۔
جسونت سنگھ بھارت کے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ بھی رہے۔ جسونت سنگھ کو قائداعظم پر کتاب لکھنے پر بی جے پی نے 6سال کیلئے پارٹی سے نکال دیا…
سعودی خواتین نے ایمبولینس سروس کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں اگرچہ 2 سال قبل ہی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی تھی، تاہم اب وہاں خواتین ایمبولینس سروس جیسے اہم شعبے میں بھی خدمات دینے لگی ہیں۔
خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد ہی سعودی حکومت نے…
معاہدے تک طالبان جنگ بندی قبول نہیں کرینگے :خلیل زاد
واشنگٹن : ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ طالبان نے عندیہ دیاہے کہ تشدد میں کمی کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا جاسکتاہے
عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے، صدر محمود عباس
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے خلیجی ممالک کی عالمی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی…
یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک
یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرائن کے شہر چوگویف کے علاقے خارکیف میں فوجی طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا اور طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ائر…
چارلی ایبڈو کے پرانے دفتر کے قریب چاقو حملہ، سات افراد گرفتار
فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ طنزیہ میگزین چارلی ایبڈو کے پُرانے دفتر کے قریب ایک چاقو حملے کے بعد سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ اس واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور فرانس کے وزیر داخلہ نے اسے دہشت گرد…
مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج ، ’دہشت گرد‘ کے نعرے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خلاف حریت کانفرنس نے بھارتی ہائی کمیشن کے باہراحتجاج کیا اور مظاہرین نے ’دہشت گرد، دہشت گرد ،بھارت دہشت گرداور مودی دہشتگرد کے فلگ شگاف نعرے لگائے۔
احتجاجی مظاہرے سے…
بحرین میں ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ ہوگا
بحرین کی حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ کیا جائے گا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مقامی افراد اور غیر ملکی شہریوں سے جرمانہ…
‘بس بہت ہوگیا’: چین کا سلامتی کونسل میں امریکا پر جوابی حملہ
چین نے کورونا وائرس پر تنقید کے جواب میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘بس بہت ہوگیا۔’
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل…
شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے تحریری معافی مانگ لی، جنوبی کوریا
سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن نے شمالی کوریا کی سرحدی فورس کے ہاتھوں ہمارے شہری کی ہلاکت پر تحریری طور پر معذرت کرلی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے…
