Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کووڈ 19: عالمی طور پر آمدنی میں 120 کھرب ڈالر کے نقصان کا خدشہ

اسلام آباد: ٹریڈ اینڈ ڈیوپلمنٹ رپورٹ 2020 (ٹی ڈی آر 2020) میں خبردار کیا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے باعث ہونے والی کساد بازاری کی وجہ سے عالمی سطح پر 2021 کے اختتام تک آمدنی میں 120 کھرب ڈالر کے نقصان کا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے…

پانی بیچنے والا ارب پتی چین کا امیر ترین شخص قرار

علی بابا کمپنی کے مالک جیک ما اب چین کے امیر ترین شخص نہیں رہے۔ ان کی جگہ لینے والے ژونگ شنشان ہیں اور ان کا کاروبار بوتلوں میں پانی بیچنا ہے۔ ژونگ شنشان نے 1996 اپنی کمپنی نونگفو سپرنگ کا آغاز کیا تھا جو کہ چین کے مشرقی حصے کے…

نائیجیریا: گیس ٹینکر میں دھماکا، 28 افراد ہلاک

نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، واقعے میں9 بچوں سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے، دھماکے اور آتشزدگی کے باعث کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ روڈ سیفٹی ایجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وسطی نائیجیریا کی ریاست میں گیس ٹینکر پھٹا…

کینیڈا میں کورونا کی دوسری لہر آچکی، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا باضابطہ اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی یہ خبر سننا نہیں چاہتا، ہم سب مل کر کورونا وائرس کی اس دوسری لہر کو کنٹرول…

الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نومبر کے انتخابات ہار گئے تو…

سعودی عرب پروازوں میں اضافہ، پاکستانی محنت کشوں کے اقامہ میں توسیع کرے: زلفی بخاری

اسلام آباد:   بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے سعودی عرب سے پروازوں میں اضافہ اور پاکستانی محنت کشوں کے اقامہ میں توسیع کرنے کا کہا ہے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر محنت عبداللہ بن نصر…

مصر سے 2500 سال قدیم ممی کے مزید 13 تابوت برآمد

آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے مصر کے ایک قدیم قبرستان سے ممی کے 13 تابوت دریافت کئے ہیں جو بہترین حالت میں ہیں اور ان پر سیاہ، سرخ، سفید، نیلے اور سنہرے رنگ کی ڈیزائن اب بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ تابوت سقارہ کے قبرستان سے ملے ہیں اور وہ ایک کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے مزید ایک کشمیری شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، پلواما میں قابض فوج نے مزید ایک کشمیری شہید کر دیا، نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔  بھارتی ریاستی دہشت گردی کے نئے واقعے میں ضلع پلواما میں قابض فوج نے ایک اور…

برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئے قوانین متعارف، متوقع لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج

لندن:   برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے، گھر میں قرنطینہ نہ کرنے والے متاثرین کو 10ہزار پاؤنڈ تک جرمانہ ہوگا۔ لندن میں سیکڑوں افراد نے کورونا کے دوسرے متوقع لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا۔ برطانیہ میں کورونا کی…