Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران میں کورونا کیسز میں اضافہ، اموات 24 ہزار سے بڑھ گئیں
ایران میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ گئیں، متاثرین چار لاکھ 19 ہزار سے زیادہ ہو گئے، حکام نے عوام کی جانب سے ماسک کے استعمال میں کمی کو کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ قرار دے دیا۔
ترجمان ایرانی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24…
شمالی کوریا :طلبا کو کم جونگ اُن سے متعلق اسباق پڑھانے کا حکم
پیانگ یانگ : جنوبی کوریا کے اخبارکے مطابق 25 اگست کو کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت پری سکول کے طلبا کو کم جونگ اُن سے متعلق اسباق روزانہ پڑھانا لازمی ہوگا۔اس حکم نامے کے مطابق ان اسباق کو…
روسی رہنما الکسی نے چلنا پھرنا شروع کردیا
ماسکو (اے ایف پی)انہوں نے سوشل میڈیا پر سیڑھیوں سے اترنے کی ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ ابھی چلتے ہوئے ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ الکسی
ایران پر پابندیاں: برطانیہ، فرانس، جرمنی اور روس نے امریکی اقدام مسترد کردیا
برطانیہ، فرانس، جرمنی اور روس نے امریکی اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سیکیورٹی کونسل میں شکست کھانے کے بعد امریکا نے ایران پر یکطرفہ طور پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
تفصیل کے مطابق سلامتی کونسل میں شکست کے بعد امریکا کی من…
چینی فوج کی آبنائے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں
بیجنگ : چینی فوج نے آبنائے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کر دیں، یہ مشقیں ایسے وقت شروع کی گئی ہیں جب امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ کیتھ کراچ تائیوان کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ ترجمان چینی وزارت دفاع نے پریس کانفرنس کے دوران کہا آبنائے…
امریکی صدر نے امیر کویت کو ملٹری ایوارڈ سے نواز دیا
واشنگٹن : 29سال بعد امریکی صدر نے یہ ایوارڈ کسی شخصیت کو دیاہے ۔اس حوالے سے ایک نجی تقریب وائٹ ہائوس میں ہوئی جس میں امیر کویت کی جانب سے یہ ایوارڈ ان کے صاحبزادے شیخ ناصر صباح نے وصول کیا۔91سالہ کویتی امیر امریکا میں زیر علاج…
ٹرمپ کے گمراہ کن ٹویٹ پر ٹویٹر نے وارننگ لیبل لگا دیا
واشنگٹن : ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ رواں برس بڑے پیمانے پر نئے اور غیرمتوقع بیلٹس ووٹر کے پاس یا کہیں اور بھیجیں گے ، 3 نومبر کے انتخاب کے نتیجے کا درست تعین نہیں ہوسکتا اور چند لوگ ایسا چاہتے ہیں۔ وارننگ
امریکا: ریاست میئن میں شادی تقریب کے بعد 177 افراد کورونا سے متاثر، 7 ہلاک
امریکا کی شمال مشرقی ریاست میئن کے مضافات میں شادی کی ایک تقریب کورونا وائرس کے بدترین پھیلاؤ کا باعث بن گئی، جہاں 7 افراد ہلاک ہوگئے اور 177 افراد متاثر ہوئے جبکہ ریاست بھر میں مزید وبائی امراض کا خوف پھیل گیا۔
خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی…
بھارت: شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی
الور: خاتون سے اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ راجستھان کے شہر الور میں پیش آیا جہاں 6 ملزمان نے 45 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور واقعے کی ویڈیو بناکر اسے آن لائن…
فوج تیار ہے، انڈیا اپنا سر جھکنے نہیں دے گا: انڈین وزیر دفاع
انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مشرقی لداخ میں سرحد پر چین کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں انڈین پارلیمان کے ایوانِ بالا میں ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں چاہے کتنے بھی بڑے یا سخت اقدامات اٹھانے پڑیں انڈیا پیچھے نہیں ہٹے…
