Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کی وجہ شمسی طوفان؟َ
108برس قبل بحرہ اوقیانوس میں ڈوبنے والے عالمی شہرت یافتہ بحری جہاز ’ٹائی ٹینک‘ کے ڈوبنے کی ممکنہ وجہ جاننے کیلئے کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹائی ٹینک کو ’شمسی طوفان‘ کے باعث حادثہ پیش آیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…
فرانس میں کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے
فرانس میں کورونا وائرس کے ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10 ہزار 593 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوگئی۔ حکومت کے فیصلے کے بعد ملک میں کورونا ٹیسٹ مفت کئے جارہے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کی ابتدا…
لیبیا کے وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج نے سرکاری ٹیلی وژن پر ایک بیان میں کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آخر تک اپنے عہدے سے دست بردار ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
انہوں نے اقوام متحدہ کی…
بھارت میں دنیا کی طویل ترین سرنگ کی تعمیر
بھارت میں تعمیر کی گئی دنیا کی طویل ترین سرنگ جلد ہی ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔ ‘اٹل’ نامی اس سرنگ کی تعمیر سے چین کے ساتھ سرحد تک بھارتی فوجیوں کے پہنچنے کا وقت کم ہوجائے گا۔
یہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے علاقے منالی اور لداخ کے علاقے…
پی سی بی سے کسی عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی کسی عہدے کی پیشکش ہوئی ہے۔ شاہدآفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جارحانہ کرکٹ میں ہی ہماری کامیابی ہے، کرکٹ دلیروں…
اسرائیل کی امارات، بحرین سے معاہدے کے بعد غزہ پر بمباری
غزہ : جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البالاح اور خان یونس پر بمباری کا سلسلہ گھنٹوں جاری رکھا ۔حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ان حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔
سعودی عرب سمیت چھ ، سات ممالک اسرائیل سے معاہدہ کر ینگے : ٹرمپ
واشنگٹن : امریکی صدرنے کہاہے ابراہم کارڈ پر متحدہ عرب امارات اور بحرین کے دستخط کے بعد سعودی عرب سمیت مزید چھ ،سات ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، اس حوالے سے بات چیت جاری ہے ۔ٹرمپ نے مزید کہا سعودی فرمانروا شاہ…
بیلاروس: اپوزیشن رہنما قومی سلامتی کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار
بیلاروس کی حکومت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما ماریا کولسنیکووا کو قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بیلاروس کے تفتیش کاروں نے باقاعدہ طور پر ماریا کولسنیکووا کو…
ایران پر اقوام متحدہ سے نئی پابندیاں نافذ کرائیں گے :امریکا
واشنگٹن : برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان پابندیوں کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد میں منظوری دی گئی تھی۔ دوسری طرف ایران نے عالمی عدالت انصاف سے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی معیشت…
اقوام متحدہ کا وینز ویلا کی حکومت پر ’سنگین جرائم‘ کا الزام
اقوام متحدہ (یو این) نے وینز ویلا کی حکومت پر انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کے مترادف ’سنگین جرائم‘ کا الزام عائد کردیا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یو این کے تفتیش کاروں نے کہا کہ وینزویلا کی حکومت نے ایسے سنگین جرائم کیے ہیں جو انسانیت…
