Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 کشمیری نوجوان شہید
فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا۔
مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے…
امارات اور بحرین نے اسرائیل سے تعلقات کے معاہدے پر دستخط کردیئے
عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ متحدہ عرب امارات و بحرین کے وزرائےخارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم نے معاہدے پر دستخط کیے۔ واشنگٹن میں ہونے والے اس معاہدے پر دستخطوں کی تقریب کے بعد اسرائیل کو تسلیم…
بل گیٹس کے کووڈ-19 کے گمنام ہیروز، پاکستان کے سکندر بزنجو بھی شامل
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور متاثرین کی امداد کے لیے دنیا کے متحرک اور امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس وبا کے دنوں میں معاشرے میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کو گمنام ہیروز قرار دیا اور اس فہرست میں پاکستان کے صوبے بلوچستان…
امید ہے بین الافغان مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے ، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ : دونوں فریق قومی مفادات کو اولین ترجیح دیتے ہوئے مشترکہ کوششوں کے ذریعے نتائج اور امن کے حصول کے لئے بات چیت کریں ۔وانگ وین بین نے کہا کہ بین الافغان مذاکرات کے دونوں فریق آپس میں بھائی بھائی ہیں ، مشکل اور کٹھن موڑ کاٹنے کے بعد…
مودی جی !چین سے اپنی سر زمین کب واپس لیں گے ؟راہول گاندھی
نئی دلی : اپنے ٹویٹ میں کانگریسی رہنما نے کہاکہ مودی جی! آپ چین سے اپنی قبضہ کی گئی زمین کب چھڑوائیں گے ،کیا آپ چین کیخلاف کھڑے ہونگے ،آپ چین کا نام لینے سے خوفزدہ کیوں ہیں،وزیر دفاع کے بیان سے واضح ہوگیا کہ چین کی جانب سے ہماری سرزمین…
کرونا کے دوران امریکہ کا بین الاقوامی تاثر تیزی سے گرا ہے: سروے
ایک نئے سروے سے پتہ چلا ہے کہ امریکہ کا بیرونِ ملک تاثر، جو ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد تاثر خراب ہوا تھا، کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے خراب تر ہو گیا ہے۔
13 ملکوں میں کیے جانے والے پیو ریسرچ سینٹر کے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق…
بل گیٹس کے کووڈ-19 کے گمنام ہیروز، پاکستان کے سکندر بزنجو بھی شامل
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور متاثرین کی امداد کے لیے دنیا کے متحرک اور امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس وبا کے دنوں میں معاشرے میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کو گمنام ہیروز قرار دیا اور اس فہرست میں پاکستان کے صوبے بلوچستان…
اسرائیل کے ساتھ معاہدوں سے مسجداقصی کی تقسیم ممکن ہوگئی، ماہرین
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے خلیجی ریاستوں کے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں سے مسجد اقصٰی کی تقسیم کی راہ ہموار ہوگی۔
خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیریسٹریئل یروشلم(ٹی جی) نامی این جی او کی ایک خصوصی رپورٹ میں اس بات…
سعودی عرب کا یکم جنوری سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے سفری پابندیوں ختم کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور نئے سال 2021 کے آغاز کے ساتھ ہی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ سعودی عرب میں یکم جنوری 2021 کے بعد زمین، سمندر اور فضائی سفر کے ذریعے شہریوں کو ملک میں داخلے اور باہر…
ہر حال میں مفادات کا دفاع کرینگے
استنبول : ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوان نے کہا اپنے ملک کی سلامتی اور اسے زیادہ مضبوط شکل میں آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کیلئے پر عزم قدموں کیساتھ آگے بڑھنا اور کام کرنا جاری رکھیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگ سقاریہ میں جو اتحاد،…
