Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امن مذاکرات کے باجود افغانستان میں لڑائی جاری

دوحہ: طالبان کے ساتھ قطر کے دارالحکومت میں ہونے والے امن مذاکرات اہم موڑ میں داخل ہونے والے ہیں ایسے میں افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے اہم امور مثلاً جنگی بندی پر پیش رفت کے حوالے سے محتاط امید کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الافغان…

کینیڈا میں مسجد کے نگران کو شہید کر دیا گیا

کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق مسجد کے نگران پر اس وقت حملہ کیا گیا جب ول نماز کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے، حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس حکام کا…

عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے، چینی فوج

چینی وزارت برائے قومی دفاع نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی سالانہ کانگریشنل رپورٹ میں چینی فوجی پالیسیوں کو ‘مسخ‘ کر کے پیش کیا ہے۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل وو شین نے امریکی وزارت دفاع کی اس رپورٹ کو ‘اشتعال انگیز‘ بھی…

عمان کا اسرائیل-بحرین ‘امن معاہدے’ کا خیر مقدم

عمان نے اسرائیل اور بحرین کے مابین ‘امن معاہدے’ کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور اُمید ظاہر کی کہ اس سے اسرائیلی اور فلسطین کے درمیان امن میں مدد ملے گی۔ خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حکومت نے بیان میں کہا کہ ‘(عمان) امید کرتا ہے کہ بعض…

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین کا ٹرائل ایک ہفتے کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی استرا زینیکا کی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیاری کے مرحلے سے گزرنے والی ویکسین کا ٹرائل ایک ہفتے کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا۔ ویکسین کے ٹرائل کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ایک…

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 4 روز سے جاری مظاہروں میں دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں پولیس کی حراست میں وکیل کے قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں…

بین الاافغان مذاکرات میں افغان طالبان کا اسلامی نظام اور مزید قیدی رہائی کرنے کا مطالبہ

قطر میں جاری بین الاافغان مذاکرات میں افغان طالبان نے اسلامی نظام اور مزید سات سو سینتیس قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے افغان مہاجرین جلد اپنے وطن لوٹ جائیں…

جنگ بندی تمام افغانیوں کا مطالبہ ہے، عبداللہ عبداللہ

دوحہ: افغان امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی تمام افغانیوں کا مطالبہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے وفود کی مشترکہ کمیٹی کا آج کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ افغان امن کونسل کے سربراہ…

بحرین کا بھی اسرائیل سے امن معاہدے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور بحرین کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا ہے اور بحرین نے متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی صدر…

افغان عمل امن میں پیشرفت: قطر میں تاریخی بین الافغان مذاکرات کا آج سے آغاز

دوحہ:   قطر میں تاریخی بین الافغان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، طالبان اور افغان حکومت میں پہلی بار براہ راست مذاکرات ہوں گے۔ طالبان مذاکراتی ٹیم کی قیادت مولوی عبدالحکیم کر رہے ہیں۔ افغان حکومت کے وفد کی سربراہی معصوم استنکزئی کریں گے۔…