Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیل اور بحرین امن معاہدے کے لیے رضا مند، ٹرمپ کا اعلان
نیویارک: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بعد ایک اور عرب ملک بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جس کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ آج ایک…
امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے: چین
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار چین کی دفتر خارجہ کے ترجمان ZHAO LIJIAN نے جمعہ کے روز بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کیا۔
ماسکو میں ملاقات کے بعد بھارت، چین کا سرحدی کشیدگی میں کمی لانے پر اتفاق
چین اور بھارت کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو میں ایک اعلی سطحی سفارتی اجلاس کے بعد ہمالیائی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کرنے اور ‘امن و امان’ کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی…
انڈیا اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈے پر متفق
نڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر تناؤ اور جھڑپوں کے بعد ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے ان کی افواج اپنی موجودہ پوزیشن سے ’فوراً پیچھے ہٹیں‘ گی۔
انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی…
پچاس برس میں عالمی جنگلی حیات 68 فیصد کم ہوگئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف
جینیوا: ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر ( ڈبلیو ڈبلیوایف) نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں یہ اندوہناک خبردی ہے کہ 1970 کے بعد سے اب تک کرہِ ارض پر جنگلی حیات میں 68 فیصد (دوتہائی) کمی واقع ہوئی ہے۔
یہ تباہ کن کمی گزشتہ 50 برس میں ہوئی ہے جن میں ممالیوں،…
یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سو چی کو ‘رائٹز پرائز کمیونٹی’ سے برطرف کردیا
برسلز: یورپی پارلیمنٹ نے میانمار کی سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو روہنگیا برادری کے خلاف ریاستی جرائم کا ‘اعتراف’ کرنے پر ‘سخاروف پرائز کمیونٹی’ سے ہٹا دیا۔
یورپی یونین کی اسمبلی نے سابقہ جمہوری مہم چلانے والی خاتون کو نوبل امن انعام ملنے…
عالمی ادارہ صحت کووِڈ 19 سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا معترف
اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جن سے بین الاقوامی برادری کو یہ سیکھنا چاہیے کہ عالمی وبا کووِڈ 19 سے کس طرح نمٹا جائے۔
سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈان کو بتایا کہ یہ…
قطر سے خلیجی ممالک کے اختلافات میں چند ہفتوں میں کمی آسکتی ہے، امریکا
امریکا کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر خلیجی ممالک کے درمیان تین برسوں سے جاری کشیدگی میں آئندہ چند ہفتوں میں مذاکرات سے بہتری آسکتی ہے۔
خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار ڈیوڈ شینکر نے کہا کہ…
کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 14 ہزار فائرفائٹرز بجھانے کی کوششوں میں مصروف
کیلیفورنیا: کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، دھوئیں نے سان فرانسسکو کے علاقے کا آسمان سرخی مائل کر دیا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 14 ہزار فائر فائٹرز 28 بڑی جگہوں پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مغربی علاقوں میں مزید…
امریکا بحیرہ جنوبی چین میں ‘ملٹرائزیشن’ کا روح رواں بن رہا ہے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکا اپنے سیاسی مفادات کے لیے بحیرہ جنوبی چین میں سرحدی اور بحری حدود میں براہ راست مداخلت کر رہا ہے۔
خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق وانگ یی کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں ملٹرائزیشن کا روح…
