Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شاہد خان تقریباً آٹھ ارب ڈالر کے ساتھ امریکہ کے 66ویں امیر ترین شخص
امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سالانہ شائع کی جانے والی 400 امیر ترین امریکیوں کی فہرست میں 66ویں نمبر پر پاکستانی نژاد امریکی شاہد خان ہیں جن کی کُل دولت کا تخمینہ 7.8 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
ایمازون ویب سائٹ کے بانی اور مالک جیف…
کاملہ ہیرس کانائب صدر بننا امریکا کیلئے بے عزتی ہو گی:ٹرمپ
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور نائب صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جو بائیڈن نے بدترین انتہاپسندوں اور خطرناک عناصر سے اتحاد کر لیا ہے اور…
عرب لیگ کا اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار
قاہرہ: عرب لیگ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ فلسطین نے عرب لیگ کے اجلاس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمتی قرار داد پیش کی لیکن عرب ممالک نے اس قرارداد کو منظور کرنے سے انکار…
صومالیہ: فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، ایک امریکی فوجی زخمی
موغا ديشو : افریقی ملک صومالیہ میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 5 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ اس کارروائی میں ایک امریکی فوجی زخمی ہوگیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے ساحلی شہر کسمایو میں خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی…
یورپی یونین کا بیلاروس کے وزیرداخلہ سمیت 31 عہدیداروں پر پابندی کا فیصلہ
یورپی یونین نے بیلاروس کے وزیر داخلہ سمیت 31 اعلیٰ عہدیداروں پر انتخابی نتائج کے تنازع کے حوالے سے ستمبر کے وسط میں معاشی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے تین سفارت کاروں نے کہا کہ 9…
صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دیدیا
واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دے دیا۔ ڈیموکریٹک امیدوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ملکی مفادات کے خلاف جاتے ہیں، وبا کے دوران انسانی زندگیوں کی بجائے معیشت کو ترجیح دی۔
امریکا میں انتخابی مہم کے…
بھارت باز نہ آیا، لداخ میں سرحد پر گشت کرنیوالے چینی فوجیوں پر فائرنگ
بیجنگ: چین اور بھارت میں لداخ کا محاز پھر گرم ہو گیا، چینی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے پینگ گانگ جھیل کے علاقے میں چینی فوجیوں پر فائرنگ کی ہے، بھارتی اقدام اکسانے کی کوشش ہے۔
ترجمان چینی فوج نے کہا کہ بھارتی فوجیوں نے ایک…
جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی
ریاض: سعودی عدالت نے صحافی جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حتمی فیصلے میں 5 مجرموں کو 20سال قید کی سزا، 1 مجرم کو 10سال جبکہ دو مجرموں کو7سال قید کی سزاسنائی ، یصلے میں5 مجرموں کی سزائے موت کو قید میں بدل…
سفارتخانے بیت المقدس منتقل کرنے سے سربیا،کوسوو کی رکنیت کا معاملہ متاثر ہوسکتا:یورپی یونین
برسلز : یورپی کمیشن کے ترجمان پیٹر سٹانو نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین کی رکن کسی ریاست کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں نہیں ہے ، ایسا کوئی اقدام جوکہ یورپی یونین کے اس حوالے سے موقف کو سوالیہ نشان بنائے ، ہمارے لئے سخت تشویش کا…
جوبائیڈن صدر بنے تو امریکا پر نائن الیون جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے ، نور بن لادن
واشنگٹن: اسامہ بن لان کی بھتیجی نور بن لادن نے کہا ہے کہ اگر امریکا میں آئندہ صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن صدر منتخب ہوئے تو امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے نیویارک پوسٹ نے اس…
