Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 22 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، آبادی کی نقل مکانی

کیلی فورنیا:  کیلی فورنیا کے جنگلات کی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا، سیکڑوں افراد کو متاثرہ علاقے سے نکال لیا گیا۔ امریکی ریاست کیلی فورنای میں آتشزدگی کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ آگ سے متاثرہ علاقے میں پھنسے 200 سے زائد…

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 41طالبان ہلاک،8زخمی

کابل: افغان صوبہ قندھار اور لغمان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 41طالبان ہلاک اور8زخمی ہو گئے ، بعد ازاں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر طالبان کے ہلکے اور بھاری اسلحہ کو ضائع کر دیا،

کوسوو کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا فیصلہ مایوس کن :ترک وزارت خارجہ

انقرہ  :  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسووحکام کی طرف سے ایسے بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی پر مبنی فیصلے کا سوچا جانا ہی مایوس کن ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کوسووقیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بیت المقدس کی قانونی و تاریخی حیثیت…

دنیا بھرمیں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2کروڑ71لاکھ 3ہزار845ہوگئی

بیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ 7ستمبرکوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں ۔پوری دنیا…

مانچسٹر: مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر سڑکیں بند

مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ بعد ازاں مانچسٹر پولیس نے بس میں ملنے والے…

امارات میں اسرائیل فوجی اڈا بھی کھول سکتا ہے

ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے تین ماہ میں اپنا سفارتخانہ اسرائیل میں کھولنے کا اعلان کیا ہے یہ سفارتخانہ حیفہ یا نزارتھ میں کھولا جائے گا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا میں ایسا دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات میں فوجی اڈا بھی تعمیر…

افغان فورسز کی کارروائی میں 25 طالبان جنگجو ہلاک

افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان جنگجو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا ایک رہنما بھی شامل ہے۔ طالبان جنگجو حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے جمع ہوئے تھے، آپریشن میں…

افغان حکومت نے پیدائشی سرٹیفکیٹ میں والدہ کا نام شامل کرنے کی منظوری دے دی

ماضی میں طالبان کی حکومت کی وجہ سے انتہائی قدامت پسند ملک تصور کی جانے والی جنوبی ایشیا کی ریاست افغانستان کی حکومت نے بچوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹس پر والدہ کا نام شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ افغانستان میں بچوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹس پر صرف والد…

انڈونیشیا میں فیس ماسک نہ پہننے والوں کو تابوت میں لیٹنے کی سزا

جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت میں کورونا وبا کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موت کی ہولناکی کا مزہ چکھانے کے لیے تابوت میں لیٹنے کی انوکھی سزا دی جارہی ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق جکارتہ میں جو…