Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایرانی شہریوں میں عیسائیت مقبول ہورہی ہے، سروے

کراچی : ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی شہریوں میں عیسائیت مقبول ہورہی ہے ۔برسوں سے مشن گروپس ایران میں عیسائیت کی تیزی سے ترویج کے بارے میں بات کرتے رہے ہیں اور اب ایرانی شہریوں کے ایک سروے میں ان دعوؤں کی حمایت کی جارہی ہے۔…

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق

بھارت اور چین نے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ واضح رہے کہ جوہری صلاحیت کے حامل دونوں ممالک نے جون میں ہونے والے ایک جھڑپ کے بعد مغربی ہمالیہ کے راستے سے گزرنے والی سرحد کے ساتھ اضافی…

روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس ہوگئی، رپورٹ

لندن: بین الاقوامی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی جس کے ابتدائی طبی نتائج کے دوران مریض میں کوئی ‘منفی اثرات’ رونما نہیں ہوئے اور ان میں اینٹی باڈیز بھی بننے لگے۔ لانسیٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق…

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اقدار کیلئے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اقدار کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نومبر میں شیڈول امریکی صدارتی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور صدارتی امیدواروں کی جانب سے ایک …

بنگلادیش کے دارالحکومت کی مسجد میں دھماکا، 12 نمازی شہید، 25 زخمی

ڈھاکا:  بنگلادیش کے دارالحکومت کی جامع مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے شہر نارائن گنج کی ایک مسجد میں زور دار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی، دھماکا اتنا…

روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے مثبت نتائج

روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے آزمائشی مرحلے کے نتائج مثبت رہے۔ ویکسین سے مریضوں میں مدافعتی قوت اور اینٹی باڈیز پیدا ہوئیں تاہم اس کے معمولی سائڈ ایفیکٹس بھی دیکھے گئے۔ آزمائشی مرحلے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ…

ایک انچ زمین پر بھی سمجھوتہ نہیں کرینگے: چین نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

ماسکو:   چین نے بھارتی وفد سے ملاقات سے کے بعد ایک سخت بیان میں کہا کہ لداخ میں سرحدی کشیدگی کے لیے پوری طرح سے بھارت ذمہ دار ہے اور چین اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایسے وقت جب لداخ میں لائن اف ایکچوؤل کنٹرول…

صدر ٹرمپ کی ماسک پہننے پر حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر تنقید

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو ماسک پہننے پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایسا آدمی دیکھا ہے جو ماسک بہت پسند کرتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران جو بائیڈن پر جملے کسے۔ انہوں نے…

رواں صدی کے آخر تک عالمی آبادی میں ڈیڑھ ارب کی کمی متوقع

سائنسی ماہرین کے مطابق زمین پر ماحولیاتی تبدیلیوں کی بڑی وجہ انسانی آبادی میں بہت زیادہ اضافہ نہیں بلکہ انسانوں کو دستیاب وسائل کا بہت تیز رفتار اور بے دردی سے استعمال ہے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی سامنے آ چکا ہے کہ آج انسانوں کی فی کس اوسط…

یمن میں اتحادی افواج کے نئے سعودی کمانڈر کون ہیں؟

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی فوج کے نائب چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم العظیمہ کو یمن میں سعودی عرب کی زیرِقیادت اتحادی افواج کا کمانڈر تعینات کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہی سعودی شاہ سلمان نے…