Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کردیا گیا، چینی سفیر
اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ چینی صدر شی جی پنگ نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔…
پروازیں گزرنے کی اجازت سے فلسطین پر موقف تبدیل نہیں ہوا: سعودیہ
ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ امارات آنے اور جانے والی پروازوں کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام سے متعلق مملکت کے ٹھوس اور اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
میڈیا …
نینسی پلوسی کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا شکار
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نینسی پلوسی بند سیلون میں ہیر ٹریٹمنٹ کروانے پہنچ گئیں لیکن انہوں نے اس موقع…
امریکی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک
لاس اینجلس: امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے باعث نسل پرستی اور پولیس کی بربریت سے متعلق کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا…
لداخ کشیدگی: چینی فوج نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
نئی دہلی: رواں سال جون کے مہینے میں 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد چین اور بھارت کی کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی ہے، تازہ کارروائی کے دوران پیپلز لبریشن آرمی نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں…
افغان حکومت نے 200 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
کابل: افغانستان میں حکومت نے لویہ جرگہ کی منظوری کے بعد خطرناک مقدمات میں اسیر مزید 200 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا جس کے جواب میں طالبان نے بھی سپیشل فورس کے 6 مغوی اہلکاروں کو آزاد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف…
اقوام متحدہ، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے سے روکے، پاکستان
پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی اجلاس کے…
اسرائیل کے ساتھ معاہدہ عالم اسلام سے غداری:ایران
تہران : خامنہ ای نے کہا ”امارات کی یہ غداری زیادہ دیر نہیں چلے گی۔ لیکن یہ بدنما داغ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اماراتی ہمیشہ کے لیے رسوا ہو جائیں گے ۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات…
ابوظہبی اور دبئی میں دھماکے، تین افراد جاں بحق متعدد زخمی
ابوظہبی: دبئی اور ابوظہبی کے دھماکوں سے تین افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابوظہبی اور دبئی کے 2 مختلف ریسٹورنٹس میں دھماکے ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ بین…
بھارت میں کورونا کے مزید 65 ہزار مریض سامنے آ گئے
بھارت میں کورونا کے مزید 65 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 36 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید 810 افراد جان سے گئے۔
بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 65 ہزار 427 ہو گئی، امریکا میں مزید 16ہزار مریض…
