Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
’ٹرمپ تشدد نہیں روک سکتے کیونکہ برسوں خود لوگوں کو مشتعل کیا‘
نیویارک: امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تشدد کو نہیں روک سکتے کیونکہ برسوں انہوں نے خود لوگوں کو مشتعل کیا ہے۔
جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک گیر مظاہروں…
قطر میں لیبر قوانین میں تبدیلیاں: ‘کفالہ نظام’ ختم
اسلام آباد:قطر نے اپنی لیبر قوانین میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں جس کے بعد وہ خطے میں پہلا ملک بن گیا جہاں تارکین وطن مزدور کے لیے ملازمتوں میں تبدیلی کے لیے اپنے آجروں (کمپنی یا مالکان) کی اجات حاصل کرنا لازمی نہیں ہوگی۔
لیبر قوانین…
ملائشیا نے تیزی سے پھیلتے کورونا کے سبب بھارتی شہریوں پر پابندی لگا دی
کوالالمپور: بھارت میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث ملائیشیا نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ پابندی کا اطلاق انڈونیشیا اور فلپائن کے شہریوں پر بھی ہو گا جو سات ستمبر سے نافذ العمل کیا جائے گا۔
ملائیشیا کے سینئر وزیر داتک…
کرپشن الزام، شاہ سلمان نے فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو برطرف کر دیا
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے کرپشن کے الزام میں فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔
سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل…
مزید عرب رہنماؤں’ کے ساتھ تعلقات پر خفیہ بات چیت جاری ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے علاوہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر متعدد عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ بات چیت جاری ہیں۔
ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے…
ابوظہبی: تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی طیارہ متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا
ابوظہبی: سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ملنے کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیل کا مسافر طیارہ متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا ہے۔
اسرائیلی پرواز صہیونی اور امریکی حکام کو لے کر متحدہ عرب امارات پہنچی ہے۔ وفد میں امریکی صدر ٹرمپ…
اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
اسپین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے 9ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔
اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہائشی مکانات کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔
تیز ہوائیں 4 روز سے…
بھارت: توہین عدالت کے مجرم وکیل پر ایک روپے جرمانہ
بھارت کے چیف جسٹس نے ملک کے ممتاز وکیل اور شہری حقوق کے کارکن پرشانت بھوشن پر توہین عدالت کے مرتکب ہونے پر ایک روپے کا علامتی جرمانہ عائد کردیا۔
اس حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبدے نے کہا کہ اگر وہ 15 ستمبر تک جرمانہ ادا…
کورونا دنیا کے 8 لاکھ 48 ہزار لوگوں کی زندگیاں لے چکا
دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک 8 لاکھ 48 ہزار سے زائد لوگوں کی جان لے گیا، کورونا وائرس سے متاثرہ 2 کروڑ 53 لاکھ افراد میں سے ایک کروڑ 76 لاکھ سے زائد صحت یاب ہو گئے۔
بھارت میں کورونا کے مزید 78 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے، جس کے بعد…
برطانیہ، موسم سرما میں کورونا سے 85 ہزار اموات کا اندیشہ
برطانیہ میں لیک ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کورونا وباء رواں برس موسم سرما میں اگر اپنی بدترین سطح پر پہنچ گئی تو ملک میں 85 ہزار اموات ہو سکتی ہیں۔
حکومت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے والے سائنسی مشاورتی گروپ کی…
