Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جرمنی میں کورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرہ ،300 افراد گرفتار
جرمنی میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق دارالحکومت برلن میں 35سے 38 ہزار افراد کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر نکلے، روسی سفارتخانے کے سامنے دائیں بازو انتہا پسندوں کی پولیس…
بھارت : کورونا بے قابو ،ووہان کے سکول پرسوں کھولنے کا اعلان
نئی دلی : دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری،بھارت میں وبا قابو سے باہرہو گئی ،چین کے شہر ووہان میں حالات معمول پر آنے کے بعد سکول پرسوں کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ورلڈو میٹر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دنیابھر میں کورونا مریضوں…
منشیات کے استعمال سے برطانوی فوج میں برخاستگیاں بڑھ گئیں
لندن: ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ منشیات کے غیرقانونی استعمال کی وجہ سے برطانوی فوج سے اہلکاروں کی برخاستگیاں بڑھ گئی ہیں۔
ایک برطانوی اخبار نے وزارت دفاع سے حاصل کردہ ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کی فوج کے اندر…
امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا، 4 ارب ڈالر تجارت کا ابتدائی تخمینہ
کراچی : متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ʼامن معاہدے کے بعد اسرائیل کا بائیکاٹ نافذ کرنے سے متعلق قانونی شق منسوخ کردی،متحدہ امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو ای ایم کے مطابق بائیکاٹ کے خاتمے سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت اور…
کیلیفورنیا:بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2امریکی فوجی ہلاک، 3زخمی
لاس اینجلس: یہ بات امریکی میڈیا نے فوجی حکام کے حوالے سے کہی۔ امریکی محکمہ دفاع کے عہدیدار نے سان ڈیاگو یونین ٹریبون کو بتایا کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا حادثہ سان کلیمینٹ جزیرے پر ہوا جو سان ڈیاگو سے 112کلومیٹر مغرب میں واقع ہے ۔ فوجی خصوصی…
صدر ٹرمپ نے سیاہ فام افراد کے حق میں احتجاج کرنیوالوں کو ٹھگ قرار دیدیا
صدر ٹرمپ نے سیاہ فام افراد کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو ٹھگ قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جمعرات کو واشنگٹن میں احتجاج کرنے والے ٹھگ ہیں، جمعرات کو ڈونلڈ ٹرمپ نے کنونشن میں صداراتی امیدوار کی نامزدگی قبول کی تھی، اسی روز ری پبلیکن…
دلی فسادات :بھارتی پولیس ہندو بلوائیوں کی ساتھی ,مسلمانوں پر تشدد میں ملوث:ایمنسٹی
نئی دلی : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں بھارتی پولیس پر الزام لگایا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں رواں سال مسلمان کش فسادات میں دلی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا، حتیٰ کہ مسلمانوں پر تشدد کی کارروائیوں میں…
فوج صدارتی انتخاب میں کردار ادا نہیں کریگی، سربراہ امریکی فوج
امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی کا کہنا ہے کہ فوج امریکی صدارتی انتخاب میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی۔ یہ بات امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی نے امریکی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
واشنگٹن میں نسل پرستی کے خلاف ہزاروں افراد کا مارچ ,نعرے
واشنگٹن : امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نسل پرستی کیخلاف گزشتہ روز بڑا مارچ ہوا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے
بحیرۂ اسود میں گیس کے نئے ذخائر ترکی کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟
رواں ماہ 21 اگست کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا تھا کہ ترکی نے اپنی تاریخ کے سب سے بڑے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔
صدر اردوغان نے کہا کہ گیس کا یہ ذخیرہ 320 ارب مربع میٹر ہے جسے ترکی کے سمندر میں کھدائی کرنے…
