Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
دو لاوارث ہندو بہنوں کو پڑھا کر شادی کروا دی، مسلمان شہری ہیرو بن گیا
بھارت میں ایک مسلمان نے دو ہندو بہنوں کو گود لیا، پڑھانے کے بعد ان کی شادی کی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک طرف جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز جرائم میں اضافہ…
فرانس میں کورونا کے 9 ہزار نئے کیسز، پیرس میں ماسک پہننا لازمی قرار
پیرس میں فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا، پابندی شہر کے اردگر ریڈ زون میں موجود دیگر علاقوں پر بھی عائد کی گئی ہے۔
یہ اقدام فرانس میں کوویڈ 19 کے 6 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ وہ ایک اور لاک…
‘صدارتی امیدوار’ کیلئے نامزدگی قبول کرنے کے بعد ٹرمپ، جوبائیڈن پر برس پڑے
ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ‘صدارتی امیدوار’ کے لیے نامزدگی قبول کرنے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سیاسی حریف اور سابق نائب صدر جوبائیڈن پر برس پڑے۔
خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن کنونشن میں اپنے آخری خطاب میں کورونا…
افغانستان: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 162 افراد ہلاک
افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی۔ افغانستان کے مختلف صوبوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ تباہ ہونے والے گھروں کے ملبوں سے مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد…
پہلی کمرشل فلائٹ امریکی و اسرائیلی وفود کو لیکر پیر کو ابو ظہبی پہنچے گی
تل ابیب : اسرائیلی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی ایوی ایشن ڈویژن نے عرب امارات جانے کیلئے پہلی ایئرلائن کا انتخاب ٹینڈر کے ذریعے کیا،
دنیا میں کورونا کیسز 24635518، اموات 835679
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ 35 ہزار 518 تک جا…
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا مینڈیٹ نہیں ہے، سوڈانی وزیر اعظم
سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک نے امریکی سیکریٹری خارجہ پر واضح کیا ہے کہ ان کے پاس اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا مینڈیٹ نہیں ہے۔
امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل کے دورے کے بعد سوڈان پہنچے اور یہ امریکا اور سوڈان کے درمیان ایک…
افغانستان: مسلسل بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے، سیلابی ریلے 77 افراد ہلاک
کابل: افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں رہائشی علاقوں میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں 77 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، 100 سے زائد زخمی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…
صدارتی انتخابات: صدر ٹرمپ کا امریکیوں سے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے کی صورت میں امریکیوں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا ہے۔
نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی…
نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ کرنے والے ‘شیطان’ کے سامنے متاثرین کے بیانات
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مسجد میں قتل عام کے واقعے میں دو زندہ بچ جانے والے افراد نے کرائسٹ چرچ کی ایک عدالت میں حملہ آور برینٹن ٹرانٹ پر براہ راست اپنا غصہ نکالنے کے لیے اپنے تیار بیانات ترک کردیے اور مجرم کو موت کا مستحق قرار دیا۔
رپورٹ…
