Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکہ میں سیاہ فام شہری پر پولیس فائرنگ کے خلاف پرتشدد احتجاج
واشنگٹن: امریکہ میں پولیس کی سیاہ فام شہری پر فائرنگ کے خلاف پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں مظاہرین نے پر تشدد احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے بعد ریاست کے گورنر نے شہر میں…
اقوام متحدہ: ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی درخواست مسترد
نیویارک: اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے ایران پر پابندیاں جاری رکھنے سے متعلق امریکی درخواست مسترد کر دی ہے۔
سیکیورٹی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے 13 نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبے کی تحریری مخالفت کر دی۔
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے 13…
لیبیا: کمانڈر خلیفہ حفتر نے حکومت کی جنگ بندی کو مسترد کردیا
لیبیا کی مشرقی فورسز نیشنل آرمی کے کمانڈرخلیفہ حفتر نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت جی این اے کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کو مسترد کردیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایل این اے کے ترجمان احمد مسماری کا کہنا تھا کہ حریف فورسز جنگ زدہ ملک…
فلپائن : خاتون کا خود کش حملہ، میجر جنرل اور 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
منیلا: فلپائن کے شہر یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ 24 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی فلپائن کے صوبے سولو کے دارالحکومت میں ہونے والے پہلے دھماکے میں 5 فوجی اہلکار اور…
سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد کو سزا دینے کی کارروائی کا آغاز
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں 51 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردینے والے سفید فام نسل پرست دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو سزا دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس موقع پر دہشت گردی کے اس واقعے کے شکار بننے والوں کے لواحقین نے اس…
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، 30 مظاہرین گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے کی پاداش میں 30افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد نے بنیامین نیتن یاہو کے خلاف…
فرانس میں کورونا کی نئی لہر، 4ہزار 900 نئے کیس رپورٹ
فرانس میں کورونا کی نئی لہر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا، مئی کے بعد سے پہلی بار 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 900 کے قریب کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
اٹلی اور جرمنی میں بھی کیسز میں اضا فہ ہوا ہے ، جبکہ برطانیہ میں 1 ہزار 41 نئے کیسز سامنے آ ئے…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے بارہ مولہ میں ایک اور نوجوان شہید کر دیا
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک اور کشمیری شہید کر دیا، واقعہ بارہ مولہ میں پیش آیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم کا سلسلہ نہ تھم سکا، بارہ مولہ میں دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری ہے جس میں مزید ایک…
دنیا میں کورونا کیسز 23401792، اموات 808998
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 34 لاکھ 1 ہزار 792 تک جا…
ٹرمپ کو بڑی بہن نے ظالم اور جھوٹا قرار دیدیا
امریکی صدر ٹرمپ کی بھتیجی کے بعد ان کی بڑی بہن بھی بہت بڑی ناقد نکلیں، مرییانے ٹرمپ بیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔
واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر کی بھتیجی اور بہن کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی ہے، جس میں…
