Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت مسلمانوں کو کورونا کی آڑ میں طبی سہولتوں سے محروم کررہا ہے، اقوام متحدہ
واشنگٹن: اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نسلی امتیاز اور منافرت کا نشانہ بنانے پر تنبیہ کی ہے۔
مذہبی عقائد کی بنا پر تشدد کے متاثرین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل…
آسٹریلیا میں غیر متوقع برفباری سے موسم سرد
آسٹریلیا میں قطب جنوبی کی ہوائیں برف بھی ساتھ لے آئیں، آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں غیر متوقع برف باری نے بچوں کے ساتھ بڑوں کے بھی مزے کر دیے۔
آسٹریلوی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریا اور دارالحکومت کینبرا کے کئی علاقوں میں سرد…
جو بائیڈن صدرمنتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا:ٹرمپ
واشنگٹن : انہوں نے ورجینیا میں انتخابی ریلی کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا کہ جو بائیڈن منتخب ہوگئے
جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ
جنوبی سوڈان میں مال بردار طیارہ جس میں 18 افراد سوار تھے ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان کے دارالحکومت سے جنوبی ریاست بحرالغزل کی جانب اُڑان بھرنے والے مال…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے روایتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے ایک گاؤں میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو…
اسرائیل کے حملے جاری رہے تو جنگ کرنےسے دریغ نہیں کرینگے: حماس
غزہ: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ہونیوالی کشیدگی کے بعد حماس کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کے حملے اور محاصرے جاری رہے تو وہ جنگ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک ہفتے کے دوران کشیدگی…
بھارت کا کلبھوشن کی نظر ثانی اپیل پر بھارتی وکیل کے ذریعے پیروی کا مطالبہ
نئی دہلی : بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ سریوستاوا نے کہا کہ بھارت اس معاملے پر سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہے ۔
دنیا میں کورونا کیسز 22863816، اموات 797133
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار 816 تک جا…
مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فورسز کے 10 ہزار اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہ
بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فورسز کے 10 ہزار اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہ کرلیا، بھارتی اہلکاروں کی واپسی رواں ہفتے کے اختتام تک ہوگی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت نے داخلہ امور کی وزارت کی جانب سے سیکورٹی کا جائزہ لینے کے…
مقبوضہ کشمیر: نفسیاتی مسائل میں گھرے دو بھارتی اہلکاروں نے خود کشی کر لی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے دو اضلاع میں نفسیاتی مسائل میں گھرے قابض بھارتی پیرا ملٹری فورس کے دو اہلکاروں نے سرکاری رائفل سے خود کو گولیاں مارکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس…
