Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹرمپ نے جوبائیڈن کو امریکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب قرار دیدیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخالف ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو امریکیوں کے لئے ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔
ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈیموکریٹس نےنصف صدی امریکا کو بیچنے، ملازمتیں ختم کرنےاور امریکیوں کی ملازمتیں دوسرے ممالک…
توقع ہے سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ…
روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو زہر دے دیا گیا
روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی دوران پرواز زہر دیے جانے سے بیمار پڑنے کے بعد سائبیریا کے ایک ہسپتال میں کوما میں اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ان کی ترجمان کیرا یارمیش نے بتایا کہ 44 سالہ الیکسی…
ایپل پہلی امریکی کمپنی جس کی مارکیٹ قدر 20 کھرب ڈالرز ہوگئی
کراچی; ایپل انکارپوریشن پہلی پبلک لسٹیڈ کمپنی ہے جس کی اسٹاک مارکیٹ میں قدر 20 کھرب ڈالرز ہو گئی ہے ۔بین
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سے معاہدے کے بعد امریکا سے ایف 35 طیارے ملنے کا امکان
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے ہونے والے حالیہ امن معاہدے کے تحت امریکا نے امارات کی جانب سے ایف 35 جنگی طیاروں کی خریداری کی درخواست پر غور شروع کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ بات ایک صنعتی ذرائع نے بتائی،…
تائیوان کی 10 سرکاری ایجنسیوں کے 6 ہزار ای ای میل اکاؤنٹس ہیک
,تائپے : چینی ہیکروں نے تائیوان کی 10 سرکاری ایجنسیوں کے 6 ہزار ای میل اکاؤنٹس ہیک کر لئے تائیوان کے سائبر حکام کے مطابق اکاؤنٹس ہیک کرنے کا مقصد ڈیٹا چوری کرنا ہے ، ہیکنگ سے ہونیوالے نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے ۔
کابل، راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازم سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والے راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازم سمیت 3 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
افغان حکام کے مطابق گزشتہ روز کابل کے مرکزی حصے میں 14 راکٹوں سے حملہ کیا گیا، جس میں سے ایک راکٹ صدارتی…
ایلن مسک کی دولت میں ایک دن میں 7.8ارب ڈالر کا اضافہ
امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔ گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
میڈیا…
رفیق حریری قتل کیس کا فیصلہ، حزب اللہ رکن مجرم قرار
اقوام متحدہ کےمنظور شدہ ٹریبیونل نے لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے 2005 میں بدترین بم دھماکے میں قتل کا فیصلہ سنادیا اور حزب اللہ کے ایک رکن کو مجرم قرار دے دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر ہیگ کی عالمی عدالت کے خصوصی…
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1363 مریضوں کی تشخیص
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1363 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مملکت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 ہوگئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 36 افراد…
