Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو کام سے روک دیا، عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی:   بھارت نے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل کو کام سے روک دیا،عملے کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خلاف انتقامی کارروائی کی گئی ہے، مودی سرکار کے…

اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،نومبر میں الیکشن

عمان :    20   ستمبر 2016 کے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی پارلیمان نے 4 سالہ مدت مکمل کرلی ۔شاہ اردن کے اعلان کے بعد ملک میں رواں سال نومبر میں پارلیمانی انتخابات کرائے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔واضح رہے اردن کے الیکشن کمیشن نے ایک ماہ…

ارب پتی ٹرمپ ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے، 2016 میں صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا

واشنگٹن:  امریکی صدر ارب پتی ہونے کے باوجود ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے، سال 2016 میں الیکشن کے سال اور صدارت کے پہلے سال محض سات سو پچاس ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ 15 میں سے 10 سال انکم…

بھارتی صدر نے زرعی بلز پر دستخط کردیئے کسانوں کے مظاہرے ،دھرنے

نئی دہلی :  مشرقی پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے سڑکوں اور ریلوے ٹریکس پر دھرنے دیئے جس سے متعدد  لاقوں میں سڑکیں بند ہوگئیں۔مغربی بنگال میں حکمران جماعت کے کارکنوں نے بھی مظاہرے کیے ۔لکھنئو،راجستھان،بہار،ممبئی اور دہلی میں بھی کسان تنظیموں…

امریکی عدالت نے ٹک ٹاک پرپابندی معطل کردی

امریکا کی وفاقی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے کو معطل کردیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔ بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید ہونے والے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کے لیے بے بنیاد الزام لگائے اور ماورائے عدالت قتل کو…

مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب پر کشمیریوں ، سکھوں کا بڑا مظاہرہ

اقوام متحدہ  :   مظاہرین نے مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ نازی مودی اور انتہا پسند بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت کو ناصرف مقبوضہ وادی بلکہ پورے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے روکے ۔

بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث

نئی دہلی   :  بھارت کے 44 سرکاری و نجی بینک ایک ارب 53کروڑ ڈالرسے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے ،کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلزم نے امریکی مانیٹرنگ ایجنسی فنانشل کرائمز انویسٹی گیشن نیٹ ورک کی منظر عام پرآنیوالی دستاویزا ت کے حوالے سے…