Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان کی آذربائیجان کیساتھ مل کر آرمینیا کیخلاف جنگ کی خبروں کی تردید
پاکستان نے آذربائیجان کے ساتھ مل کر آرمینیا کیخلاف جنگ کی خبروں کی تردید کر دی۔ دفتر خارجہ نے پاکستان اور آذربائیجان کی افواج کا مل کر آرمینیا کیخلاف جنگ کرنے کی خبریں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا آذربائیجان اور…
بادشاہ سے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد عام خاتون شہزادی بن گئیں
یورپی ملک بیلجیم کی عدالت نے ایک خاتون آرٹسٹ کا ڈی این اے سابق بادشاہ سے میچ ہونے کے بعد انہیں شہزادی کا خطاب دے دیا۔
مذکورہ خاتون کے ڈی این اے رواں برس جنوری میں سابق بادشاہ البرٹ دوئم سے میچ ہوگئے تھے، جس کے بعد انہوں نے خاتون کو اپنی…
امریکی صدارتی الیکشن کاپہلا مباحثہ تلخ کلامی،ٹرمپ کی بات پر جو بائیڈن نے انشاء اللہ کہہ دیا
کلیولینڈ : مباحثہ 90 منٹ تک جاری رہا،صدارتی امیدواروں نے ٹی وی پرمباحثے کے دوران تلخ کلامی کے بعد ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
آذری فورسز کی کارروائی، آرمینین فوج کو بھاری نقصان، 2300 فوجی ہلاک یا زخمی
باکو: آذربائیجان کی فورسز کی کارروائی میں آرمینیا کا بھاری نقصان ہوگیا، چار روز میں آرمینیا کے 2300 سو فوجی ہلاک یا زخمی ہوچکےہیں، جبکہ 130 ٹینک، 200سے زائد میزائل سسٹم اور 25 فضائی دفاعی کو بھی تباہ کیا جاچکا ہے، سلامتی کونسل نے دونوں…
فرانس:ایڈز سے صحت یاب ہونے والادنیا کا پہلا مریض کینسر سے دم توڑ گیا
پیرس : اہل خانہ کے مطابق ٹموتھی میں چند ماہ قبل دوبارہ کینسر کا مسئلہ پیدا ہو گیا تھا، اس کا گھر میں ہی علاج چل رہا تھا۔
برطانوی وزیراعظم کے والد کو بغیر ماسک خریداری مہنگی پڑ گئی، 200 پاؤنڈ جرمانہ عائد
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد کو ماسک پہنے بغیر خریداری مہنگی پڑ گئی، پولیس نے دوسو پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔
وزیراعظم بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن نے مبینہ طور پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، قوانین کی خلاف ورزی پر بورس…
کویت:نئے امیر شیخ نواف نے حلف اٹھا لیا،شیخ صباح کی تدفین
کویت سٹی : کویت کی نیوزایجنسی کے مطابق حلف برداری کی تقریب کے بعد نئے امیر نے اپنے مختصر خطاب میں مرحوم امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں کویت کے مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو سپرد خاک کر دیا…
بھارتی فوج کاکشمیریوں کیخلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کشمیریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے ، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکے میں زخمی ہونیوالے یاسین احمد راتھر جو گزشتہ روز دم توڑ گئے
آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب
باکو: آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی، گولہ باری سے آرمینیا کے مزید 30 جنگجو مارے گئے، دونوں ممالک کے درمیان لڑائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں آرمینیا کے…
ٹرمپ نے گزشتہ 15میں سے 10 سالوں میں کوئی انکم ٹیکس نہ دیا
واشنگٹن : نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا جب کہ ٹرمپ نے پچھلے 15 میں سے 10 سالوں میں کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔
