Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی انتخابات میں حصہ لینے والی انڈیا اور پاکستانی نژاد خواتین
امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے انتخابات کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ کی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہیں۔ امریکہ سیاسی اور سماجی دونوں اعتبار سے منقسم ہے اور ملک میں وبا کے باعث ایک لاکھ 95 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور لاکھوں…
سعودی عرب : عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان
ریاض: عمرے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔
سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں…
افغانستان ; کار بم دھماکے ميں متعدد 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی
افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلعی گورنر ہاؤس پر خودکش کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے متعلق مشرقی صوبے ننگرہار ميں واقع ضلعی گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے سے داخل ہونے کی کوشش ناکام ہونے پر خودکش حملہ آور…
یورپی رہنما بیلا روس کے حکومتی ارکان کیخلاف پابند یاں لگا نے پر متفق
برسلز : بیلاروس کے خلاف نئی پابندیوں کے اقدام پر یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے اسے سیاسی کمزوری کی علامت قرار دیا ہے ۔
روس:وزارت داخلہ کے دفتر کے سامنے خاتون صحافی کی خود سوزی
ماسکو : خودسوزی سے قبل خاتون صحافی آرینا سلوینا نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ‘‘میری موت کی ذمہ دار روشین فیڈریشن ہے ’’۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون صحافی کی خودسوزی سے ایک روز قبل پولیس نے ان کے اپارٹمنٹ کی تلاشی لی تھی، جس پر احتجاج کرتے…
نیگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی پر بات کرنے کو تیار ہیں، آرمینیا
آرمینیا نے نیگورنو-کاراباخ میں ایک ہفتے سےجاری جھڑپوں میں جانی نقصان کے بعد کہا ہے کہ روس سمیت دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ جنگ بندی پر بات کرنے کو تیار ہیں۔
خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق آرمینیا کا کہنا تھا کہ وہ روس، امریکا اور فرانس کے…
سی پیک منصوبے کیخلاف سازش، سابق بھارتی میجر گورو آریا نے زبان کھول دی
بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والے سابق بھارتی میجر گورو آریا نے خود ہی سب کچھ اگل دیا۔ گوروآریا نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سےمتعلق ڈیٹا ایک پاکستانی نے فراہم کیا۔
سی پیک منصوبے کو متنازع بنانے کیلئے بھارت ایڑی…
ترکی میں سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کے قوانین نافذ
مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک ترکی میں سوشل میڈیا سائٹس اور ایپلی کیشن پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کے سخت قوانین نافذ کردیے گئے۔
ترک پارلیمنٹ نے رواں برس جولائی میں مذکورہ نئے قوانین منظور کیے تھے، جن کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگیا۔
ترک اخبارنے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد دونوں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ خاتون اول میلانیا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور ہم نے خود…
آسٹریلیا میں مسلمان حاملہ عورت پر حملے کے مجرم کو 3 برس قید کی سزا
آسٹریلیا کی عدالت نے مسلمان حاملہ عورت پر حملے کے مجرم کو 3 برس قید کی سزا سنادی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ایک عدالت نے مسلم حاملہ خاتون پر تشدد کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اسٹیِپ لوزینا کے حملے سے…
