Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے :ترک صدر

انقرہ :   بین الاقوامی صلاح الدین ایوبی کانفرنس کے حوالے سے ہدیٰ پارٹی کے چیئرمین اسحاق ساعلام کو بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم بیت المقدس کے دوسرے فاتح صلاح الدین ایوبی اور ان کے دلیر فوجیوں کو رحمت و مغفرت کے ساتھ یاد کر رہے…

آذربائیجان، آرمینیا تنازع: بھاری توپ خانے کا استعمال

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ کے متنازع خطے پر جاری لڑائی کا دائرہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے اور پیر کے روز دونوں ممالک کی جانب سے بڑے شہری علاقوں پر ہونے والی شیلنگ کے بعد عام شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے…

نوبیل انعام برائےطب 3 امریکی شخصیات کے نام

نوبیل انعام برائے طب2020ء  3 امریکی شخصیات کو مشترکہ طور پر دیدیا گیا۔ اس سال کا نوبیل انعام برائے طب الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سال نوبیل انعام برائے طب ان تنیوں امریکی شخصیات کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا…

کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے ہسپتال سے باہر آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیکل برادری کے پروٹوکول توڑنے اور ہسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی موذی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واشنگٹن کے…

صدر ٹرمپ: ’ٹھیک ہوں مگر اگلے چند دن اصل امتحان کے ہوں گے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں لیکن اگلے چند دن ’اصل امتحان‘ ہوں گے۔ سنیچر کی شام ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی یہ ویڈیو صدر ٹرمپ میں کوویڈ 19 کی تشخیص کے بعد ان کی صحت کے بارے میں مختلف قیاس آرائیوں کے بعد سامنے آئی ہے۔…

چلی میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، جھڑپوں‌ کے دوران 16 مظاہرین گرفتار

چلی میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس سے جھڑپوں‌ کے دوران 16 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ چلی کے دارالحکومت سان تیاگو کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جس پر پولیس نے آنسوگیس کے شیل فائر کئے اور…

افغانستان میں امن سے پاکستان اور خطے میں امن آئے گا، عبداللہ عبداللہ

افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے پاکستان اور خطے میں امن آئے گا۔ پاکستان کے اپنے دورے کے اختتام سے پہلے ایک پرائیویٹ نیوز چینل سے ایک انٹرویو میں عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ…

آذربائیجان اور آرمینیا کی جنگ؛ آذری سفیر کا پاکستان کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

آرمینیا سے جنگ میں آذربائیجان کی مکمل حمایت کرنے پر پاکستان میں آذری سفیر علی علی زادہ نے اظہار تشکر کیا ہے۔  آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ’نگورنو کارا باخ‘ کے تنازع پر کئی روز سے جنگ جاری ہے اور آذری فوج نے اپنے کئی اہم علاقے…

امریکی انتخابات میں حصہ لینے والی انڈیا اور پاکستانی نژاد خواتین

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے انتخابات کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ کی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہیں۔ امریکہ سیاسی اور سماجی دونوں اعتبار سے منقسم ہے اور ملک میں وبا کے باعث ایک لاکھ 95 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور لاکھوں…

سعودی عرب : عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان

ریاض: عمرے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں…