Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کرغزستان: اپوزیشن کا سرکاری عمارات پر حملے کے بعد حکومت بنانے کا دعویٰ
کرغزستان کی اپوزیشن نے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی دو جماعتوں کو دھاندلی سے جتوانے کا الزام عائد کیا اور نتائج منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کے دوران سرکاری عمارات پر قبضے کرکے ملک میں حکومت سنبھالنے کا دعویٰ کر دیا۔
خبر ایجنسی…
پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوا لے کر دئیے
دالبندین: پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ایران میں غیر قانونی طریقے سے جانے والے 299 پاکستانی باشندوں کو سرحدی فورسز کے حوالے کردیا محکمہ صحت کے اہلکاروں نے کرونا…
افغانستان، گورنر کے قافلے پر حملہ،8ہلاک،ملابرادر سے زلمے خلیل کی ملاقات
کابل : جس میں گورنر محفوظ رہے تاہم ان کے محافظوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ 38دیگر زخمی ہوگئے ۔ پیر کی صبح مہترلام شہر میں گورنر قافلے کے ساتھ گیسٹ ہائوس سے دفتر جارہے تھے کہ خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار قافلے سے ٹکرادی،گورنر بکتر بند…
سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان
جزیرہ نما جنوبی ایشیائی ملک سنگاپور کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے والے والدین کے لیے خطیر بونس کا اعلان کردیا۔
کم آبادی اور زیادہ آمدنی والے ممالک میں شمار ہونے والے ایک ہی شہر پر مشتمل ملک میں پہلے ہی بچوں کی…
کیا چار بڑی معیشتوں کا اتحاد دنیا پر چین کے تجارتی اثرورسوخ کو کم کر پائے گا؟
چھ اکتوبر (آج) کو انڈیا، آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ ٹوکیو میں ملاقات کر رہے ہیں اور اس ملاقات کے دوران ان ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے خصوصی اہمیت چین کے ساتھ معاملات کو دیے جانے کی توقع ہے۔
ان چار ممالک کے گروپ…
کرپشن :مالدیپ کے سابق نائب صدرکو20سال قید
مالی(رائٹر) رائٹر کے مطابق عدالت نے احمد ادیب پر غبن ، منی لانڈرنگ اور سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا۔ موجودہ حکومت کے بنائے گئے اثاثہ بازیابی کمیشن کے مطابق ، نائب صدرپرالزام تھا کہ انہوں نے جزیروں کو مارکیٹ قیمت سے کم…
ملایشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے
کوالالمپور: ملایشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد قرنطینہ کیا۔
وزیر مذہبی امور ذوالکفلی البکری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ وزیراعظم محی الدین یاسین نے اس…
ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر تین سائنسدانوں کیلئے نوبیل انعام
سٹاک ہوم : سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طب کے انعام کی رقم تینوں سائنسدانوں برطانیہ کے مائیکل ہوٹن اور امریکا کے ہاروی آلٹر اور چارلز رائس میں مشترکہ طور پر تقسیم کی جائے گی، کمیٹی نے تینوں سائنسدانوں کی…
آرمینی فوج کا آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر پر حملہ
باکو : آذربائیجان اور آرمینی فوج میں نگورنو کاراباخ کے معاملے پر جھڑپیں 8ویں روز بھی جاری ہیں،آرمینیا نے کشیدگی کو بڑھاتے ہوئے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گانجا پر حملہ کردیا،جس سے ایک شخص ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔اب تک جھڑپوں میں 250سے…
عمرہ شروع:احتیاطی تدابیرکیساتھ خانہ کعبہ کا طواف
مکہ مکرمہ : سات ماہ کے تعطل کے بعد عمرے کی محدود اجازت دے دی گئی ہے ۔ کئی ماہ کی پابندی کے بعد اتوار چار اکتوبر کو ہزاروں زائرین مسجد الحرام میں داخل ہوئے اور گروپوں کی شکل میں ماسک پہن کر اور سماجی فا صلہ رکھتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کیا۔…
