Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ افغانستان میں فرائض پر مامور ہمارے دلیر جوانوں کا اپنے گھروں میں…
کوئی بھی طاقت طالبان کو نہیں مٹاسکتی:افغان صدر
کابل : افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے ، دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغانستان کے دیرینہ تنازع کوبندوق کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل ہونا ہے ۔ کوئی بھی طاقت آپ (طالبان) کو مٹا…
جوبائیڈن کا ٹرمپ کیساتھ مباحثے سے انکار
واشنگٹن : ادھر صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا سے متاثر ٹرمپ کے ساتھ مباحثے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ اب بھی کورونا میں مبتلا ہیں تو ان کے ساتھ دوسرا مباحثہ نہیں کروں گا اور میرے خیال میں…
پوٹن کی سالگرہ ، میزائل تجربے کا تحفہ
ماسکو : چیف آف جنرل سٹاف نے بتایاکہ تجربے کے دوران زرقون ہائپر سونک میزائل کو بحیرہ ابیض میں موجود ایڈمرل گورشکوف نامی بحری جہاز سے فائر کیا گیا،میزائل تین ہزار آٹھ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے ۔
نائب امریکی صدر مائیک پنس کے سر پر مباحثے کے دوران مکھی بیٹھی رہی، لوگوں کے تبصرے
واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر مائیک پنس کے سر پر بحث کے دوران مکھی بیٹھی رہی، سوشل میڈیا پر لوگوں نے خوب تبصرے کئے۔
ڈیموکریٹک نائب صدارت کی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے میں نائب صدر مائیک پنس کے سر پر دو منٹ تین سیکنڈز تک مکھی بیٹھی…
بیس سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں ہو سکتی: اشرف غنی
بین الاافغان مذاکرات میں تعطل کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے ’جرات کا مظاہرہ اور ملک میں جنگ بندی‘ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قطر کے دو روزہ دورے کے اختتام پر دارالحکومت دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر غنی نے…
ترک صدر آج قطر کا دورہ کرینگے
دوحہ : اس موقع پر دونوں رہنما سٹریٹجک تعلقات کے فروغ اور باہمی تشویش کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ٹرمپ کا کانگریس سے امریکی ایئرلائنز کیلئے 25 ارب ڈالر کا بیل آوٹ پیکج دینے کا مطالبہ
واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے کانگریس سے امریکی ایئرلائنز کے لیے 25 بلین ڈالر کا بیل آوٹ پیکج دینے کا مطالبہ کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ میں کہا کہ ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ فوری طور پر امریکی ایئر لائنز کے لیے 25 بلین ڈالر کی منظوری…
افغانستان،دھماکے ،14ہلاک،دوحہ میں اشرف غنی سے زلمے خلیل کی ملاقات
کابل : ننگر ہار کے ضلع دور بابا میں سڑک کنارے نصب دھماکے سے 3اہلکار ہلاک ہوگئے ،ارزگان میں جھڑپوں میں 8پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ تین طالبان بھی مارے گئے ،لغمان میں صوبائی کونسل کے سربراہ عتیق اللہ عبدالرحیم زئی بم دھماکے میں شدید زخمی…
ٹرمپ کے بعد امریکی فوجی قیادت بھی کورونا کا شکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد کووِڈ 19 نے وائٹ ہاؤس کے عملے اور امریکی فوجی قیادت کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے وائس کمانڈنٹ ایڈمرل چارلس رے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جس کے بعد یو…
